-
المشاط: صنعاء پر صیہونی حکومت کے حملے ناکام
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ صنعاء پر صیہونی حکومت کے حملے ناکام رہے ہيں-
-
اسرائیلی دفاعی نظام یمنی حملوں کے مقابلے میں ناکام، صہیونی میڈیا کا بڑا اعتراف
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا کہ یمنی میزائل اور ڈرون حملوں نے اسرائیل کو بے بس کر دیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹موصولہ رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کے تجربات کا مشاہدہ کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے دو ایئر ڈیفنس میزائوں کی ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
-
ایران کی آسٹرولوجی اور آسٹروفزکس ٹیم مسلسل دوسرے سال عالمی چیمپئن بن گئی
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰ایران نے آسٹروفزکس اولمپیاڈ میں شریک 64 ممالک کے درمیان پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
دفاعی طاقت میں اضافہ اور ملکی توانائیوں پر انحصار دشمنوں کو نئی مہم جوئی سے باز رکھے گا۔
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ "امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ حالیہ مسلط کردہ جنگ نے ثابت کیا ہے کہ دفاعی طاقت میں بھرپور اضافے اور اندرونی توانائیوں پر انحصار کی حکمت عملی دشمنوں کو ان کے مذموم مقاصد کے حصول اور نئی مہم جوئی سے باز رکھنے کے لیے ضروری ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی اقتدارِ پائیدار میزائل مشقیں اختتام پزیر
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱ایرانی بحریہ کی اقتدارِ پائیدار چودہ سو چار نام سے موسوم میزائل مشقیں طے شدہ اہداف کے حصول کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں
-
مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر یمنی میزائل دیکھ کر صہیونیوں کے اڑے ہوش، مچی کھلبلی+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴یمنی فوج نے صہیونی علاقے اشدود پر میزائل حملہ کیا جس کے بعد صہیونی دفاعی اداروں میں کھلبلی مچ گئی۔
-
ایرانی میزائلوں کے بارش نے اسرائیلی ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنا دیا، ایران کی لیڈر شپ نے ملک کا بھرپور دفاع کیا، پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، پاکستان ایران کے اصولی مؤقف کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایران نے پھر کیا کمال، خرمشہر-5 میزائل سے اب اسرائيل کا آقا امریکا بھی نہیں بچ پائے گا!
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ایران کے جدید ترین میزائل خرمشہر-5 سے متعلق سامنے آنے والی اطلاعات نے خطے اور عالمی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ میزائل انٹرکانٹینٹل میزائل کی خصوصیات کا حامل ہے اور ایران کو ان چند ممالک کی صف میں لاکھڑا کرتا ہے جو یہ مہارت رکھتے ہیں۔
-
امریکی تھنک ٹینک کا ایرانی حملوں کے بارے میں بڑا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷امریکی تھنک ٹینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر حالیہ بڑے پیمانے کے میزائل حملے نے امریکہ و اسرائیل کے مشترکہ دفاعی نظام کی کمزوری کو عیاں کردیا ہے۔