پاکستانی وزير داخلہ ایران پہنچے ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i456718-پاکستانی_وزير_داخلہ_ایران_پہنچے_باہمی_دلچسپی_کے_امور_پر_تبادلہ_خیال_ہوگا
پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے
(last modified 2026-09-21T16:08:32+00:00 )
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱ Asia/Tehran
  • پاکستانی وزير داخلہ ایران پہنچے ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا

پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

سحرنیوز/ایران: پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  کا تہران میں ان کے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی نے استقبال کیا

 اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ دوجانبہ روابط اوران دو طرفہ معاہدوں کا جائزہ جن پر دونوں ملکوں کے اعلی حکام نے دستخط کئے ہیں، ایرانی حکام کے ساتھ پاکستانی وزیر داخلہ کی گفتگو کے موضوعات میں شامل ہیں۔  

ہمیں فالو کریں:

Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok  whatsapp channel