صدرایران منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i456714-صدرایران_منگل_کو_نیویارک_روانہ_ہوں_گے
صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے، منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے
(last modified 2026-09-21T09:29:27+00:00 )
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰ Asia/Tehran
  • صدرایران منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے، منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

سحرنیوز/ایران:ایران کے ایوان صدر کے شعبہ رابطہ عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا ہے  کہ صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کو نیویارک روانہ ہورے ہیں۔

ایوان صدر کے شعبہ رابطہ عامہ کے ڈایریکٹر جنرل حبیب اللہ عباسی نے آج منگل  21 ستمبر کو ارنا کے ساتھ خصوصی گفتگو میں بتایا کہ صدر مملکت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے کل منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے۔

ہمیں فالو کریں:

Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok  whatsapp channel