-
عراق کے بعد اب شام میں بھی امریکہ کے فوجی محفوظ نہیں رہے
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحسکہ میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸جنوبی کوریا کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندرمیں کم فاصلے تک مارکرنے والے 2 میزائل فائرکئے۔
-
سعودی اتحاد ہمارے ڈرون اور میزائلوں کے نشانے پر: یمنی فوج
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷یمن کی فوج کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ تمام جارحین ہمارے ڈرون اور میزائلوں کے نشانے پر ہیں ۔
-
عراقی اسپیکر کی میزبانی والی عمارت پر میزائلی حملہ، 3 افراد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴عراق کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عراقی اسپیکر کی میزبانی کی عمارت پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸میڈیا ذرائع نے یمن کی پارلیمنٹ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کی خبر دی ہے۔
-
انصار اللہ کا یو اے ای کو انتباہ، باز آ جاؤ، ابھی تو صرف ٹریلر دکھایا ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۶تحریک انصاراللہ کے پولیت بیورو کے سینيئر رکن نے متحدہ عرب امارات کے اندر انجام دئے گئے طوفانِ یمن نامی آپریشن کو ایک ٹریلر سے تعبیر کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی محمدرسول اللہ فوجی مشقیں مکمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے محمدرسول اللہ کے نام سے سالانہ فوجی مشقیں مکمل کرلی ہیں۔
-
امریکی پابندی کو شمالی کوریا کا جواب، پانچ دن میں تیسری بار میزائیل تجربہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸ایک ہفتے کے اندر شمالی کوریا نے تیسری بار میزائیل ٹیسٹ کرتے ہوئے امریکہ اور اس کی پابندیوں کا مذاق اڑایا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل کا تجربہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے 10 دن کے اندر ایک اور میزائیل کیا ٹیسٹ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵شمالی کوریا نے ایک اور میزائیل ٹیسٹ کیا ہے۔