-
غزہ میں فلسطینی استقامت کا میزائلی تجربہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷فلسطینی استقامت نے اپنی فوجی صلاحیتیں بڑھانے کے لئے جدید میزائلوں کا تجربہ کیا ہے.
-
بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا، بڑی تعداد میں میزائل اور گولہ بارود برآمد
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳عراق میں داعش نے بڑی دہشتگردانہ کارروائی کرنے کی کوشش کی جس میں وہ بری طرح ناکام رہا۔
-
امریکہ کو ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴مغربی ایشیا کے لیے امریکی دہشت گرد فوجی کمانڈ سینٹ کام نے ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی طاقت اور ان کی ایکوریسی کا اعتراف کیا ہے۔
-
شام کا زبردست اقدام، اسرائیل کے 10میزائل فضا میں تباہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹شام کے فضائی دفاعی نظام نے مغربی شہر حمص پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
اسرائیل کا ڈیفنس سسٹم شام کے میزائل حملہ روکنے میں ناکام
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵اسرائیل کے عبری زبان ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ شام سے داغے جانے والے ایک میزائل کو خود ساختہ صیہونی حکومت اسرائیل کا میزائل ڈیفنس سسٹم ناکام بنانے میں ناتواں رہا ہے۔
-
دمشق پر صیہونی فوج کا میزائل حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳شام پر صیہونی فوج نے میزئل حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
-
روس نے ہندوستان کو S400 دے دیا
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹روس نے ہندوستان کو S400 دفاعی نظام کی سپلائی کا آغاز کردیا ہے۔
-
اسرائیل جنگ شروع کرنا چاہے کر دے، ختم ہم کریں گے: ایرانی جنرل
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ایران کے جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔
-
ایرانی ڈرون دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں : جنرل حاجی زادہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔ دشمنوں نے برسوں تک ایران پر اسلحہ جاتی پابندیاں عائد کیں لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا۔
-
سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹یمن کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل رات یمنی جوانوں نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف بھر پور کارروائی کی۔