-
ایران کے خلاف ایمرجنسی کے امریکی قانون میں توسیع
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵امریکی صدر نے ایران کے خلاف ہنگامی حالت کے قانون میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، اسرائیل کے کئی میزائل تباہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے شام کے مغربی علاقے حمص پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
ایک ہزار میزائل ایک دن میں، اسرائیلی جنرل نےحزب الله کی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸اسرائیل کے جنرل نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب الله ایک دن میں ایک ہزار میزائل داغنے کی طاقت و صلاحیت رکھتا ہے۔
-
شام پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲صیہونی حکومت نے شام کو ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی میزائلوں کی یورپ میں تعیناتی پر روس کا سخت انتباہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یورپ میں امریکی میزائلوں کی تعیناتی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ہر طرح کے خطرے کا اسی شکل میں بھرپور جواب دے گا۔
-
شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا، اسرائیل کے 2 میزائل تباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
ہندوستان میں اگنی فائیو میزائل کا کامیاب تجربہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈز حمل کرنے کی صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا کامیاب تجربہ کیا ہے
-
بحرالکال میں برطانیہ کا جدید ترین میزائل کا تجربہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰برطانوی بحریہ نے بحر الکاہل میں جدید ترین اینٹی بوٹ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
چین-امریکہ کے مابین دفاعی ٹکنالوجی کے میدان میں مقابلہ آرائی عروج پر، چین کے بعد امریکہ نے بھی ہائیپرسونک میزائل آزمایا
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱چین-امریکہ کے مابین دفاعی ٹکنالوجی کے میدان میں سخت مقابلے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چین کے ہائیپرسونک میزائیل کے تجربے سے امریکہ میں کھلبلی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲چین کی طرف سے اگست کے مہینے میں ہائیپرسونک میزائیل کے تجربے سے امریکہ کے فوجی اور خفیہ حلقوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔