-
بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵بغداد آپریشن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد ایر پورٹ کے اطراف سے کئی میزائل برآمد کئے گئے۔
-
ہندوستان نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈ حمل کرنے کی توانائی رکھنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
سعودی آلہ کاروں کے فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملہ کئی ہلاک و زخمی/ جارح عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے اپنے سفرا کی تعیناتی شروع کر دی
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷یمن کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے صوبہ مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
روسی فوج کو عنقریب ایس 500 سے لیس کیا جائے گا
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روسی فوج کو عنقریب ایس پانچ سو میزائل سسٹم اور سرمت سپر سونک میزائل سے لیس کیا جائے گا۔
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶شام کے صوبہ دیرالزور کے مضافاتی علاقے میں دہشت گرد امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
کینیڈا کو ایران میں ہوائی سانحہ سے متعلق رپورٹ دینے کا کوئی اختیار نہیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے دائرہ اختیار سے باہر ہوائی حادثات کے بارے میں کینیڈا کو اپنی مرضی کی رپورٹ دینے یا اس پر تبصرہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
-
بغداد ایرپورٹ پر ڈرون حملہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶امریکی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے بغداد انٹرنیشنل ایر پورٹ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸شام میں الحسکہ کے مضافاتی علاقے میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ ہوا ہے۔
-
مسجدالاقصی کی آزادی قریب ہے: حماس کے رہنما کا اعلان
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴غزہ میں فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے قبضے سے مسجدالاقصی کی آزادی نزدیک ہے۔
-
صیہونی حکومت کے لئے امریکی امداد
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت نے تل ابیب کے اسٹروم ڈوم ڈیفینس سسٹم کے لئے میزائلی ذخائر کو پورا کرنے کے لئے ایک بجٹ مخصوص کردیا ہے۔