SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • صیہونی فوجی کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجی کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰

    نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔ اس درمیان جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کے قریب آنے کی بھی کوشش نہ کرے۔

  • امریکی طیارہ برداربحری بیڑے پر روس وچین کے حملے کا خطرہ

    امریکی طیارہ برداربحری بیڑے پر روس وچین کے حملے کا خطرہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲

    امریکی میزائل ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے طیارہ بردار بحری بیڑے پر روسی اور چینی سپرسونک میزائلوں کے حملے کا خطرہ ہے۔

  • صہیونی دشمن کے مقابلے میں شہید قاسم سلیمانی کے اقدامات کی ستائش

    صہیونی دشمن کے مقابلے میں شہید قاسم سلیمانی کے اقدامات کی ستائش

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸

    فلسطین کی دفاعی فورس سرایا القدس کا کہنا ہے کہ شہید سلیمانی نے صہیونی دشمن کے مقابلے میں ہماری بھرپور اور مکمل حمایت سے کبھی دریغ نہیں کیا۔

  • دمشق پر صیہونی فوج کا حملہ ناکام

    دمشق پر صیہونی فوج کا حملہ ناکام

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲

    شام کے ایئرڈیفنس سسٹم نے دمشق پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا۔

  • شام، حمص میں دھماکہ، لاذقیہ پر ناکام صیہونی جارحیت

    شام، حمص میں دھماکہ، لاذقیہ پر ناکام صیہونی جارحیت

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۹

    شام کے شہرحمص میں دستی بم کے دھماکے اور لاذقیہ پر اسرائیلی جارحیت کو ناکام بنائے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • صہیونی حکومت کے ایرواسپیس اور میزائیل ٹیکنالوجی کا خالق ہلاک

    صہیونی حکومت کے ایرواسپیس اور میزائیل ٹیکنالوجی کا خالق ہلاک

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷

    عکا سٹی کے ہوٹل میں آتش‍زدگي میں زخمی ہونے والے صہیونی حکومت کے ایرو اسپیس ادارے کے سابق سربراہ ہلاک ہوگئے۔

  • عراق، عین الاسد پر ڈرون حملہ

    عراق، عین الاسد پر ڈرون حملہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹

    عراق میں واقع امریکی ایئربیس "عین الاسد" پر ڈرون حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجے اٹھے۔

  • استقامتی محاذ دوبارہ جنگ کے لیے تیار

    استقامتی محاذ دوبارہ جنگ کے لیے تیار

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳

    جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ بیت المقدس کو یہودی بنانے اور شیخ جراح کے مکینوں کو بے دخل کرنے نیز مسجد الاقصی میں نمازیوں پر جارحیت کی اجازت نہیں دے گا۔

  • صہیونی دفاعی نظام

    صہیونی دفاعی نظام "آئرن ڈوم" کا کارنامہ، اپنے ہی ڈرون مار گرائے

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲

    ملٹری واچ جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے خلاف حالیہ جنگ کے دوران آئرن ڈوم نے غاصب صیہونی فوج کے ڈرون طیاروں کو بھی مار گرایا۔

  • ایران نے پھر کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    ایران نے پھر کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے 9-دی نامی میزائل سسٹم کی رونمائی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۸ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS