-
نئے فلسطینی میزائلوں کی خصوصیات
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
حماس کے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی، مزاحمت جاری رکھنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، فلسطین کا واضح اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف حالیہ جنگ میں استعمال ہونے والے سجیل میزائل اور دوسرے ہتھیاروں کو رونمائی کی ہے۔
-
میزائل حملے فلسطین کا مسلمہ حق ہیں، جنگ کے ذریعے مسئلۂ فلسطین کو ختم نہیں کیا جا سکتا: صدر پاکستان
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸پاکستان کے صدر نے فلسطینی استقامت اور مزاحمتی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے اسکی جوابی کاروائیوں کے تحت انجام دئے جانے والے میزائل حملوں کو جائز قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں فتح کے بعد غزہ ڈرون ، کیا ہیں اس خاص ڈرون کی خصوصیات اور کیوں ایران نے اپنے ڈرون کا نام غزہ رکھا ؟
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے تین اہم دفاعی اور عسکری مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔ دوسری جانب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے ریموٹ جنگ کی صلاحیت حاصل کرلی ہے-
-
دوڑ لگانا صیہونیوں کے معمولات میں شامل، ہر کچھ دیر پر دوڑنا پڑتا ہے صیہونیوں کو: ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰ایک طرف جہاں گزشتہ گیارہ روز سے غزہ پر بہیمانہ انداز میں صیہونی دہشتگردوں کی فضائی اور زمینی بمباری جاری ہے، وہیں دوسری جانب فلسطینی استقامت کے منھ توڑ جوابی حملے بھی جاری ہیں۔ جیسے ہی فلسطینی راکٹ مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہوتے ہیں ویسے ہی خطرے کے سائرن بجا دئے جاتے ہیں اور سارا شہر اور علاقہ سائرن کی آوازوں سے گونج اٹھتا ہے اور نتیجتاً فلسطینی سرزمینوں پر قابض صیہونی باشندوں کو تیز دوڑ کر پناہ گاہوں کا رخ کرنا پڑتا ہے اور یہ عمل کبھی کبھی دن میں کئی بار دہرایا جاتا ہے۔
-
فلسطینی راکٹ سے غاصب کے مکان کے پرخچے اڑ گئے۔ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴گزشتہ قریب ۱۰ روز سے فلسطین بالخصوص غزہ پر صیہونی جارحیت اور انکی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک کئی ہزار فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی سرفروشوں نے بھی اپنی مادر وطن اور قبلۂ اول کی حفاطت کی قسم کھا رکھی ہے اور اسی تناطر میں ’’سیف القدس‘‘ یا شمشیر قدس نامی جوابی آپریشن کے تحت وہ مقبوضہ علاقوں پر ہزار سے زائد راکٹ، میزائل اور مورٹار گولے داغ چکے ہیں۔ پیش نظر ویڈیو میں مقبوضہ علاقے میں ایک غاصب صیہونی کے مکان کے پرخچے اڑتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
-
صیہونی فضائیہ کے اڈوں پر راکٹ حملوں سے تل ابیب کے ہوش اڑ گئے
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷فلسطینی استقامتی محاذ نے صیہونی فضائیہ کے 6 اڈوں پر حیران کن راکٹ اور میزائیل حملے کئے۔
-
اسرائيل کیوں فلسطین سے بری طرح ہار چکا ہے؟ آئرن ڈوم کو کیسے چھلنی بنا دیا فلسطینی سرفروشوں نے ؟ کچھ چونکانے والے حقائق...
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں عرب دنیا کے معروف صحافی عبد الباری عطوان کا غزہ کے حالات حاضرہ پر ایک زبردست مقالہ شائع ہوا ہے جو مغربی میڈیا کی تشہیراتی مہم کو بے اثر بنا دیتا ہے ۔
-
فلسطینیوں کا اسرائيلی ایئر بیس پر بڑا حملہ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸صہیونی فوجی ائربیس " حتسریم" پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
فلسطینی راکٹوں کے ڈر سے صیہونی، بِلوں میں گھنسے۔ کارٹون
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰غاصب صیہونی دہشتگردوں اور فرزندان فلسطین کے مابین جاری حالیہ معرکہ آرائی کے دوران صیہونی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے مرکز تب ابیب پر ہوا۔ یہ اعتراف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی استقامت کے جوابی حملوں کے بعد تل ابیب میں ہنگامی حالات کے لئے جگہ جگہ بنائے گئے بنکروں اور پناہ گاہوں کی گنجائش ختم ہو گئی اور خوفزدہ صیہونیوں کے پاس خود کو محفوظ رکھنے کے لئے کوئی جگہ نہیں بچی۔