-
یمن، جوابی حملے میں بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کا استعمال
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ اور آرامکو کو بیک وقت میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے-
-
اپنی میزائل پاور دیکھ کر فلسطینی وجد میں آیا تو شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵جس وقت ایک فلسطینی نوجوان نے فلسطینی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والی راکٹ بارانی کو دیکھا تو وہ بے ساختہ ’یا لثارات قاسم‘، ’یا لثارات سلیمانی‘ یعنی ’’قاسم سلیمانی کا انتقام‘‘ پکار اٹھا۔ واضح رہے کہ شہید قاسم سلیمانی نے صیہونی دشمن کے مقابلے میں فلسطین کی استقامتی فورسز کو مسلح اور طاقتور بنانے میں نہایت اہم کردار ادا کیا ہے جسے فلسطینی عوام کبھی بھول نہیں پائے گی۔
-
استقامتی محاذ کے میزائل حملوں سے صیہونیوں کے دن کا آغاز
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳استقامتی محاذ کے میزائل حملوں سے آج صیہونیوں کے دن کا آغاز ہوا ہے۔
-
غزہ کی صیہونی ٹولے اسرائیل کو بڑی وارننگ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹فلسطینی خطے غزہ کی مزاحمتی فورسز نے اپنی میزائل پاور کی ایک ویڈیو جاری کر کے صیہونی ٹولے اسرائیل کو بڑی وارننگ دے دی ہے۔ غزہ میں استقامتی محاذ سے وابستہ فلسطینیوں کے مشترکہ ہیڈ کوارٹر نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو اپنی حماقتوں کا جواب دینا ہوگا اور قدس میں اس کی من مانی کرنے کا دور گزر گیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں اسرائیل کی من مانی کرنے کا دور گزر گيا: استقامتی محاذ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی میں اسرائیل کی من مانی کرنے کا دور گزرگیا۔
-
مقبوضہ علاقوں میں آباد صیہونیوں کی نیندیں حرام
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸غزہ کے اطراف ميں واقع صیہونی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔
-
امریکہ کا دفاعی سسٹم ناکام، فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شامی فضائیہ کی بڑی کامیابی ، ایک اور حملے کو ہوا میں بنایا ناکام
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹شامی فضائیہ نے آج بدھ کی صبح لاذقیه اور طرطوس پر ہونے والے دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے البلد فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کے البلد ایئربیس پر کئی راکٹ داغے گئے۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔