-
امریکی دھمکیاں نظر انداز کر کے شمالی کوریا نے ایک اور میزائل داغا
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے کم درجے پر مار کرنے والے کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
سعودی فوجی چھاؤنی پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن کے جنوبی صوبے ابین میں سعودی اتحاد کی فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے اندر گرا یمنی میزائل ۔ ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک یمنی میزائل کو سعودی عرب کے اندر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ آل سعود کے تعینات کردہ امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم انہیں تحفظ فراہم کرنے میں پوری طرح ناکام رہے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے امریکا کو پھر آنکھ دکھا دی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے امریکا کو پھر دکھائی آنکھ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے دو جدید میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
عراق، زخمی ہونے والے امریکیوں کی حالت تشویشناک
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵امریکی وزارت جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ التاجی فوجی اڈے میں زخمی ہونے والے 2 امریکی فوجیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
-
عراق، امریکی اڈے التاجی پر پھر ہوئی راکٹوں کی بارش
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے التاجی پرایک بار پھرراکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ایک سال میں شمالی کوریا کا تیرہواں میزائل تجربہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳شمالی کوریا کے رہنما نے کسی بھی طرح کے اچانک حملے کا مقابلہ کرنے کی غرض سے، ملک کی میزائلی توانائی کا جائزہ لینے کے لئے ایک میزائل تجربے کے پروگرام میں شرکت کی۔
-
شام پر اسرائیل کا میزائلی حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج نے آج شام کے علاقے قنیطرہ میں ایک گاڑی پر میزائلی حملہ کیا۔
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔