-
ترکی کو امریکی دھمکی
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷ایس- 400 میزائل پرامریکہ نے ترکی کو خبردار کیا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب راکٹوں سے حملہ
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔
-
امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان ایک اور فوجی معاہدہ
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے جنوبی کوریا واشنگٹن سے تین سو چودہ ملین ڈالر کے میزائل اور میزائل سسٹم خرید رہا ہے۔
-
امریکہ اور شمالی کوریا میں شدید اختلافات
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱امریکہ اور شمالی کوریا میں شدید اختلافات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا کا کوئلے سے بھرا جہاز قبضے میں لے لیا۔
-
فلسطینیوں کے حملوں کو روکنے میں اسرائیل کا دفاعی میزائل سسٹم ناکام
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کو ناکارہ بنا دیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات پر ڈیڈلاک برقرار، شمالی کوریا کے مزید میزائلی تجربے
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ پیونگ یانگ واشنگٹن کے ساتھ جوہری مذاکرات میں آنے والے تعطل پرحتی الامکان تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
-
امریکی دھمکی مسترد روس سے میزائل خریدیں گے: ترکی
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳ترکی نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے روس سے میزائل خریدنے سے متعلق معاہدے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان کا سمندر سے سمندرپر مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سمندر سے سمندر اور سمندر سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔