-
ایران میں پہلی بار زیر زمین میزائل کارخانے کی نمائش
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران میں پہلی بار میزائل تیار کرنے والی زیر زمین فیکٹری کی نمائش کی گئی اور اس موقع پر زمین سے زمین تک مار کرنے والے سمارٹ بیلسٹک میزائل 'دزفول' کی بھی رونمائی ہوئی۔
-
ایران نے ایک اور میزائل کی رونمائی کی! ۔ ویڈیو + تصاویر
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷عشرۂ فجر کے دوسرے دن اور اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران نے خود اپنے دفاعی شعبے کے انجینئروں کے ذریعہ تیار کیا گیا ’’ہویزہ‘‘ نامی ایک اور دور مار کروز میزائل کی رونمائی کی ہے۔
-
امریکہ کو عالمی معاہدوں سے الرجی ہے: ایران
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں کی کوئی حیثیت نہیں کیونکہ اسے ان معاہدوں کا پابند رہنے کی الرجی ہے.
-
پاکستان نے کیا نصر بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰پاکستان میں نصر بیلسٹک میزائل کا 28 جنوری کے بعد ایک بار پھر کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔
-
سعودی قبیلے کو میزائل بنانے کی سوجھی! ۔ کارٹون
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ایک امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق سیٹیلائٹ سے لی گئیں تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ قبیلۂ آل سعود بیلسٹک میزائل بنانے اور اسے آزمانے کی کوشش میں جٹا ہے۔
-
ایران کے دور مار میزائلوں نے امریکہ کی نیند حرام کی : وزارت دفاع
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے دور مار میزائلوں نے امریکہ کی نیند حرام کی ہے۔
-
ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا خواب، کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸ایران کا فوجی پروگرام، منجملہ بیلسٹیک میزائلوں میں توسیع کا عمل، صرف قانونی اور جائز دفاع کے لئے ہے- یہ میزائل ایٹمی ہتھیار اٹھانے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں، اور نہ ہی اس مقصد کے لئے بنائے گئے ہیں- اس کے باوجود امریکہ اور بعض دیگر ممالک کی یہ کوشش ہے کہ ایرانو فوبیا کے ذریعے، ایران کے میزائل پروگرام کے خلاف محاذ قائم کریں-
-
ایران کے میزائلی پروگرام پر مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں: بہرام قاسمی
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت اور پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے.
-
شام پر صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کی بابت امریکا کو روس کا انتباہ
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰روسی حکومت نے دیگر ملکوں کے میزائل پروگراموں کا مقابلہ کرنے کے بہانے خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع کرنے کی بابت امریکا کو سخت خبردار کیا ہے۔