-
ہندوستان: کم دوری کی ورٹیکل لانچ میزائل کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹ہندوستانی دفاعی تحقیقی اور ترقیاتی تنظیم (ڈی آر ڈی او) اور بحریہ نے اوڈیشہ کے چاندی پور میں انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج سے چھوٹی دوری کی سطح سے سطح تک مار کرنے والی میزائل کا آج کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔
-
پاکستانی بحریہ کا ایف این 6 میزائل کا کامیاب تجربہ (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶پاکستانی بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائل کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے کیا ملٹی پل وار ہیڈز میزائل کا کامیاب تجربہ؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹شمالی کوریا نے ملٹی پل وار ہیڈز میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کے تیار کردہ ہائپر سونک میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰یمنی مسلح افواج نے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کردیا۔ یہ میزائل ماچ 8 (6,200 میل فی گھنٹہ) کی رفتار تک جا سکتا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷شمالی کوریا نے ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳شمالی کوریا نے علاقے میں امریکہ اور جنوبی کوریا کی جاسوسی کی سرگرمیاں بڑھنے پر خبردار کرتے ہوئے ان سرگرمیوں کو جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی بڑھنے کا باعث قراردیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک ہفتے میں چوتھی بار کروز میزائل کا تجربہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰جنوبی کوریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مغربی سواحل سے کئی کروز میزائل فائر کئے ہیں۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا کئی کروز میزائلوں کا تجربہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک بار پھر کئی کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کااسٹریٹیجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳شمالی کوریا نے اسٹریٹیجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے اعلان پر جنوبی کوریا آگ بگولہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے لاپرواہی اور اشتعال انگیز اقدامات کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔