-
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے الرمثا فوجی اڈے کو نشانہ بنایا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے الرمثا فوجی اڈے پر ایک بار پھر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ اور القسام بریگیڈ کا صیہونی فوجی ہیڈ کوارٹر پر میزائلی حملے
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸حزب اللہ اور القسام بریگیڈ نے صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی اور عراقی استقامت کی مشترکہ کارروائی، اسرائیل کی حیفا بندرگاہ کو بنایا نشانہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اس نے عراق کی اسلامی مزاحمت کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں اسرائیلی کی حیفا بندرگاہ کو نشانہ بنایا ہے.
-
حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 130 صیہونی بستیاں تباہ و برباد
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳صیہونی میڈيا نے لبنانی مزاحمت کےحملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے میزائلی اور ڈرون حملوں میں ایک سو تیس صیہونی بستیاں ویران ہوگئی ہیں۔
-
امریکہ کا اعتراف: یمن نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷امریکہ نے یمن کی مسلح افواج کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کر ہی لیا ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ، بیریا کے جنگلات میں آگ لگ گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے اہداف پر میزائلوں کی بارش کردی۔
-
شام میں زینبیہ علاقے کے نزدیک اسرائیل کا میزائلوں سےحملہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے متعدد میزائلوں سے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن اور عراق کے مجاہدین کا مشترکہ آپریشن، اسرائیل کے اڑے ہوش
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بدھ کی رات غاصب صیہونی حکومت کی حیفا بندرگاہ پر ایک جہاز پر عراقی مجاہدین اور یمنی فوج کے مشترکہ حملے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی فوج نے ایک بار پھر امریکہ کا غرور توڑا، آئزن ہاور سمیت ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بنایا نشانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے ایک شاندار کارروائی میں بحیرہ مکران میں ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔