-
غیر ملکی میڈیا میں ایران کے حملے کا ردعمل: اسرائیل پر ایرانی ڈرونز اور میزائلوں کی بوچھار
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲غیر ملکی میڈیا نے ایران کے حملے کے سلسلے میں کیا ردعمل دکھایا۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت کا سلسلہ جاری، کرار ڈرون طیارہ فضائیہ میں شامل
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ کرار ڈرون طیارے کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے مجید میزائلوں سے لیس کرنے کے علاوہ ایران کے ڈرون یونٹ کی فوجی و دفاعی توانائی میں اضافہ کیا جائے گا۔
-
شام نے غاصب صیہونی حکومت کے حملے کو ناکام بنا دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دمشق کے مضافات پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کا مقابلہ کیا ہے۔
-
غزہ سے مقبوضہ علاقوں پر جوابی راکٹ حملے
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف صیہونی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے مقبوضہ عسقلان سمیت مختلف صیہونی علاقوں پر راکٹ حملے کئے ہیں۔
-
دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے: حزب اللہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱حزب اللہ لبنان کے ایک افسر نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے اور اس کام کےلئے مزاحمت کے پاس زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل موجود ہیں۔
-
شمالی کوریا کا ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸شمالی کوریا نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ایک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، بیک وقت 50 میزائل فائر کئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸ذرائع نے غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی راکٹ مشقوں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے 50 میزائلوں کے داغے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران نے دفاعی صنعت کی سبھی پیچیدہ ٹیکنالوجی حاصل کرلی ہے: جنرل حاجی زادہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے ہائپرسونک میزائلوں کا رینج دو ہزار کلومیٹر تک بڑھا سکتا ہے۔
-
ایران کا جدید ترین میزائل فتاح، اینٹی میزائل سسٹم کا قاتل
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶فتاح میزائل کی رفتار بہت زیادہ ہے اور اتنی رفتار رکھنے والے میزائل کا مقابلہ کرنا ناممکن ہے۔
-
یوکرین کے مختلف شہروں پر روس کے میزائیل حملے
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱روس نے یوکرین کے شہروں کی یف، خارکیف، اودسا اور بریسلاو کو آج اپنے میزائیل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔