-
غزہ؛ الجلاء میڈیا ٹاور بھی صیہونی دہشتگردوں نے مسمار کیا۔ ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴غزہ؛ الجلاء نامی ٹاور جہاں دنیا کے مختلف ذرائع ابلاغ اور نیوز ایجنسیز کے دفاتر تھے، وہ بھی صیہونی دہشتگردی سے محفوظ نہ رہ سکا۔ صیہونی دہشتگردوں نے اس پر بھی بمباری کی اور اُسے مکمل طور پر مسمار کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس میڈیا سینٹر میں الجزیرہ اور ایسوشی ایٹڈ پرس کے دفاتر بھی موجود تھے۔
-
ایران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ توانا اور مضبوط ہے ، صدر روحانی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج کا اسلامی جمہوریہ ایران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقتور و توانا اور مضبوط ہے۔
-
حکومت کے خلاف ہندوستان کی سپریم کورٹ کا حکم
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ملک کے میڈیا کی جانب سے آزادی اظہار کے غلط استعمال اور مذہبی منافرت پھیلانے کے تعلق سے مرکزی حکومت کو سخت لتاڑا ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے علاقائی آلہ کاروں کو ایران کا سخت انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے جھوٹے پروپیگنڈے کرنے والوں اور صیہونیوں کے آلہ کاروں کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی شرارتوں اور ریشہ دوانیوں کا سلسلہ جاری رہا تو انہیں استقامتی محاذ کے انتہائی سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا.