-
فرانس میں شدید دھماکہ ۔ ویڈیوز
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳رپورٹ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والا یہ شدید دھماکہ ایک روٹی کی دکان میں ہوا جس کے سبب آس پاس کی دکانوں میں بھی آگ لگ گئی۔ ابھی تک اس دھماکے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔اس دھماکے میں متعدد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
فرانسیسی پولیس اور عوام کی جنگ ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نئے سال کی خوشیاں بھی مظاہرین کو سڑکوں پر آنے سے نہ روک سکیں اور انکے پر تشدد مظاہرے اب تک جاری ہیں۔مظاہروں کے دوران فرانسیسی پولیس اور عوام کے درمیان شدید تصادم کے مناظر بھی مسلسل منظر عام پر آ رہے ہیں۔
-
مظاہرین کا فرانسیسی صدر سے استعفی کا مطالبہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷فرانسیسی یلو جیکٹ مظاہرین نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنے ملک کے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس میں طوفانِ بغاوت
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶جیت، ایرانی قوم کا مقدّر ہے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
-
فرانس پیلی جیکٹس کے پُرتشدد مظاہرے
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴فرانسیسی مظاہرین نے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
باکسر کے سامنے ٹک نہیں پائی فرانسیسی پولیس ۔ ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸یلو جیکٹ مظاہروں میں شریک ایک باکسر نے فرانسیسی پولیس سے اپنی توانائی بھر انتقام لیتے ہوئے کئی پنچ ان پر نثار کئے اور انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی ریلی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، مظاہرین نے فرانسیسی صدر مانوئل میکرون کے استعفیٰ کا بھی مطالبہ کیا۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱حکومت فرانس کے خلاف یلو جیکٹ والوں کے جاری احتجاج میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف بھی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرین کا جاری احتجاج
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی تحریک چھٹے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے
-
فرانس کی ’’بظاہر‘‘ متمدن پولیس کی مہربانی ۔ ویڈیو
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵حقوق انسانی، حقوق نسواں، آزادی اور بالخصوص آزادی بیان کا سبق دوسروں کو سکھانے والی فرانس کی ’’بظاہر‘‘ متمدن پولیس کی مہربانیاں ایک کاتون کے ساتھ ملاحظہ کیجئے!