-
ارویند کجریوال : دہلی میں عوام کے لئے کورونا کا ٹیکہ مفت لگایا جائے گا
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے وزیراعلی ارویند کجریوال نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ قومی دارالحکومت دہلی میں یکم مئی سے اٹھارہ سال سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا کا ٹیکہ مفت لگایا جائے گا۔
-
ہندوستان میں کورونا کا وحشتناک پهیلاؤ
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں بے تحاشہ اضافہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲ہندوستان میں کورونا کے مریضوں میں ایک دن میں تقریبا ساڑھے تین لاکھ کا ریکارڈ اضافہ ہوا جبکہ اس دوران ڈھائی ہزار سے زائد کورونا کے مریض دم توڑ گئے -
-
دہلی کیپیٹلس کے ہاتھوں ممبئی انڈینس کو شکست
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷انڈین پریمیئر لیگ کے ایک سخت مقابلے میں دہلی کیپیٹلس نے ممبئی انڈینس کو شکست دے دی -
-
ہندوستان میں کورونا بے قابو
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱نئی دہلی سے ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے وحشتناک حدتک شدت اختیار کرلی ہے۔
-
دہلی میں لاک ڈاؤن کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت آنے کے بعد دہلی میں ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ کانگریس، ترنمول کانگریس اور سی پی آئی ایم نے کولکتہ میں انتخابی مہم روک دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں مسلسل تیزی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲ہندوستان میں ایک ہفتہ کے دوران پندرہ لاکھ چونتیس ہزار سے زیادہ افراد جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا پھیلاؤ روکنے کے لئے دہلی کے وزیر اعلا کی اپیل
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷دہلی کے وزیر اعلا نے کورونا کے وحشتناک پھیلاؤ کے پیش نظر مرکزی حکومت سے سی بی ایس ای کے امتحان منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے ایک لاکھ اٹھہتر ہزار سے زائد نئے معاملات
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵ہندوستان میں کورونا کے نئے معاملات سارے ریکارڈ توڑتے جارہے ہیں اور پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ایک لاکھ اٹھہتر ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں -