SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نائب وزیر خارجہ

  • جوہری معاہدے پر عمل در آمد کیلئے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا پڑے گا: روس

    جوہری معاہدے پر عمل در آمد کیلئے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا پڑے گا: روس

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵

    روس کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری مذاکرات کار نے کہا ہے کہ چونکہ امریکہ یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے نکل گیا تھا اس لئے اب امریکہ کو جوہری معاہدے پر عمل در آمد کرنے میں پہلا قدم اٹھانا پڑے گا۔

  • ویانا بیان، شام کے بارے میں آئندہ مذاکرات کی بنیاد ہے

    ویانا بیان، شام کے بارے میں آئندہ مذاکرات کی بنیاد ہے

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس کا بیان شام کے بارے مین آئندہ مذاکرات کی بنیاد ہوگا

  • ایران کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کا خیرمقدم

    ایران کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کا خیرمقدم

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے منگل کے روز لندن میں کہا کہ تہران ماسکو تعلقات پائیدار اور اسٹریٹیجیک ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران یورپی ممالک اور اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایسے ہی تعلقات کے لیے کوشاں ہے۔

  • یورپی کونسل برائے امورخارجہ سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کا خطاب

    یورپی کونسل برائے امورخارجہ سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کا خطاب

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی کونسل برائے امور خارجہ میں خطے کی تبدیلیوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کو کھل کر بیا کیا ہے۔

  • سعودی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل

    سعودی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل

    Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سعودی وزیرخارجہ کے غیر سفارتی بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔

  • ایران اور یورپی یونین کے عہدیداروں کی تہران میں ملاقات

    ایران اور یورپی یونین کے عہدیداروں کی تہران میں ملاقات

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ امیرعبداللہیان اوریورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہلگا اشمید نے اہم علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے

  • علاقائی بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زور

    علاقائی بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زور

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے علاقے کے موجودہ بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کی ضرورت پر زوردیاہے

  • ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز

    ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئیر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عرا‍ قچی نے کہا ہے کہ امریکہ اور پورپ کی جانب سے پابندیوں کے خاتمے کی صورت میں ایران اور یورپی کا مشترکہ بیان جاری کیا جائے گا۔

  • میزائل تجربات ایٹمی اتفاق رائے کی خلاف ورزی نہیں

    میزائل تجربات ایٹمی اتفاق رائے کی خلاف ورزی نہیں

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۵

    ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران قومی سلامتی اور دفاعی صلاحیتوں پر کسی سے مذاکرات اور سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

  • منٰی سانحے کے شہیدوں اور زخمیوں کو ایران لانے کی کوشش جاری ہے

    منٰی سانحے کے شہیدوں اور زخمیوں کو ایران لانے کی کوشش جاری ہے

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران سانحہ منٰی میں شہید اور لاپتہ ہونے والے ایک ایک ایرانی شہری کے حقوق کا پورا پورا دفاع کرے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    ۹ hours ago
  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS