-
بڑی طاقتوں کی اندازے کی غلطیوں کے بھیانک نتائج برآمد ہوئے ہیں: ظریف
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نئے عالمی نظام کے عمل میں بڑی طاقتوں نے اندازے کی جو غلطیاں کی ہیں ان کے بھیانک نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
-
نائن الیون کے حملوں میں سعودی کردار سے پردہ اٹھ گیا
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰امریکہ کی فیڈرل پولیس اف بی آئی نے نائن الیون کے حملوں میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دو ارکان کی حمایت کرنے والے ایک اعلی سعودی سفارتکار کے نام کو برملا کیا ہے۔
-
نائن الیون کا واقعہ، خفیہ رپورٹ سرد خانے میں، امریکا اور سعودی عرب کی دوستی حقائق پر بھاری
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶امریکی حکومت نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو سعودی کردار سے متعلق خفیہ معلومات دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
نائن الیون حملہ خود سی آئی اے کا کام ہے: فرانسیسی نصاب تعلیم
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۲فرانس کے اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی نصابی کتاب میں نائن الیون حملے کے پیچھے امریکی جاسوسی ادارے سی آئی اے کے ملوث ہونے کے انکشاف نے فرانس اور امریکہ میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
-
سعودیوں کی امریکہ میں دہشت گردی
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد ایک اور سعودی شہری نے امریکہ میں دہشت گردی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
نائن الیون کی جنگ میں اتحادی بننا پاکستان کی سب سے بڑی غلطی تھی : عمران خان
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکہ کا اتحادی بننا پاکستان کی سب سے بڑی غلطی تھی
-
تبدیلیوں کا سبب بننے والا نائن الیون کا مشکوک واقعہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں گیارہ ستمبر کے واقعات کے متاثرین کی سعودی عرب کے خلاف پہلی شکایت
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۰امریکی کانگریس میں جیسٹا قانون منظور ہونے کے بعد گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے واقعات میں ریاض کے ملوث ہونے کے سلسلے میں امریکہ میں سعودی عرب کے خلاف پہلی شکایت درج کرائی گئی ہے۔
-
گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کے جائزے پر، اوباما کی مخالفت
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵امریکی صدر نے اس ملک کی کانگریس کی جانب سے نائن الیون کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کا جائزہ لئے جانے اور ممکنہ طور پر سعودی حکام پر مقدمہ چلائے جانے کی مخالفت کی ہے-