-
سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے بھی امریکی مطالبے کو مسترد کردیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے دورصدارت میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بحال کرنے کے لئے سلامتی کونسل کی جانب سے کوئی اقدام نہیں کیا جائے گا۔
-
عزاداران حسینی پر نائجیریا کی پولیس کا حملہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲نائجیریا کے صوبہ کادونا کی پولیس نے عزاداران حسینی پر ایک بار پهر حملہ کر دیا۔
-
اقوام متحدہ سے آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو رہا کروانے کا مطالبہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ایران کے انسانی حقوق مرکز نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو رہا کرانے اور ان کے علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات عمل میں لائے۔
-
افریقی ملک نائجر میں امریکی فوجیوں کے خلاف داعش کی کاروائی
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴افریقی ملک نائجر میں داعش نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں امریکی فوجیوں کے خلاف کاروائی اور ان کو قتل کئے جانے کی کاروائی دکھائی گئی۔
-
گردن توڑ بخار سے 180 افراد جاں بحق
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۵اقوام متحدہ کے مطابق اس سال کے آغاز سے اب تک نائیجر میں گردن توڑ بخار سے 180 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔
-
افریقی بالخصوص دوست و اسلامی ممالک کے ساتھ بھرپور تعلقات کے لئے تیار ہیں : ایران کے نائب وزیر خارجہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۰ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران افریقی ممالک بالخصوص دوست اور اسلامی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے کسی بھی حد و حدود کا قائل نہیں ہے
-
نائیجیریا میں بم دھماکہ، بیس ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۵شمال مشرقی نائیجیریا میں واقع ایک علاقے کے بازار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہوگئے-