-
بلالِ دوران کے فدائیوں کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹گزشتہ پیر کو نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ لے کر پر امن مظاہرہ کیا گیا جس پر پولیس نے فائرنگ کر کے دسیوں افراد کو شہید و زخمی کر دیا ۔بعض رپورٹوں میں شہدا کی تعداد گیارہ تک بتائی گئی ہے۔ان میں سے آٹھ شہدا کی تشییع جنازہ آج انجام پائی۔
-
دنیا کے پچاس دانشوروں کا آیت اللہ زکزکی کو رہا کرانے کا مطالبہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹دنیا کے پچاس دانشوروں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی شیخ ابراہیم زکزکی کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا میں فوج کی کارروائی78 شدت پسند ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰نائیجیریا میں فوج نے بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 78 مسلح افرادکو ہلاک کیا ہے۔
-
شیخ زکزکی کے طرفداروں پر سیکورٹی اہلکاروں کا تشدد/ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵پیر کے روز نائیجیریا میں شیخ زکزکی کے طرفداروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کی ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم چھے افراد شہید ہو گئے۔
-
نائیجیریا میں مظاہرین کے خلاف تشدد اور طاقت کے استعمال کی ایران کی جانب سے مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں پیر کے روز ہونے والی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مظاہرین کے خلاف تشدد اور طاقت کا استعمال کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
ایک خوبصورت تصویر جسے نظر لگ گئی!
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴اس تصویر میں بلال دوراں آیت اللہ ابراہیم زکزکی اپنے چھے شہید فرزندوں کے ہمراہ دیکھے جا سکتے ہیں۔
-
نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ 6 شیعہ مسلمان شہید
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائیجیریا کی حکومت کی طرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت کے بارے میں تشویش کا اظہار
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵ایرانی ڈاکٹروں کی انجمن نے اقوام متحدہ اور حکومت نائیجیریا سے اسلامی تحریک رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی علاج کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی فضا " شیخ زکزکی کو رہا کرو" کے نعروں سے گونج اٹھی
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت اس ملک کے کئی علاقوں اور شہروں میں نماز جمعہ کے بعد نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔
-
شیخ زکزکی کو رہا کیا جائے، تہران کے خطیب جمعہ کی تاکید
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قید سے ان کی فوری رہائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔