• شیخ ابراہیم زکزکی کی آزادی کے لئے مظاہرہ ۔ ویڈیو

    شیخ ابراہیم زکزکی کی آزادی کے لئے مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹

    گزشتہ روز ۲۵ اپریل کو نائیجیریا کی تحریک اسلامی (IMN) نے ابوجا شہر میں واقع اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے مطالبہ کیا کہ وہ ملک کے صدر محمد بوہاری پر دباؤ بنا کر انہیں شیخ زکزکی کی آزادی پر مجبور کرے۔

  •  صحافی مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج

    صحافی مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷

    ایران کے پریس ٹی وی کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی کی امریکا میں غیر قانونی حراست کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف برطانیہ اور نائجیریا میں احتجاج

    مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف برطانیہ اور نائجیریا میں احتجاج

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰

    نائجیریا اور برطانیہ میں امریکہ میں پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔

  • مشرق وسطی امریکی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے، خطیب جمعہ تہران

    مشرق وسطی امریکی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے، خطیب جمعہ تہران

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں مشرق وسطی اور مغربی ایشیا کا علاقہ امریکہ کی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے۔

  • نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹرتباہ، 5 فوجی ہلاک

    نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹرتباہ، 5 فوجی ہلاک

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱

    نائیجیریا کی فوج نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔

  • بوکو حرام کا حملہ، نائیجیریا کے 14 فوجیوں کی ہلاکت

    بوکو حرام کا حملہ، نائیجیریا کے 14 فوجیوں کی ہلاکت

    Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷

    نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں کم سے کم چودہ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

  • بیداری کو نہیں کچلا جا سکتا! ۔ پوسٹر

    بیداری کو نہیں کچلا جا سکتا! ۔ پوسٹر

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵

    ۱۲ دسمبر سنہ ۲۰۱۵ کو نائیجیریا کی فوج نے شہر زاریا میں واقع حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر کے وہاں موجود عزاداران حسینی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں کم از کم ایک ہزار مومنین نے جام شہادت نوش کیا جن میں آیت اللہ زکزکی کے تین بیٹے بھی شامل تھے۔ خود آیت اللہ زکزکی اور انکی اہلیہ بھی شدید طور پر زخمی ہوئے اور اسی حالت میں انہیں گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا گیا۔اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہو پائی ہے۔

  • نائیجیریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے

    نائیجیریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲

    نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

  •  آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

    آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۳

    نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔