SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نابلس

  • بلاطہ کیمپ پر پھر صیہونی جارحیت

    بلاطہ کیمپ پر پھر صیہونی جارحیت

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس میں بلاطہ کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • نابلس میں ایک اور فلسطینی شہید

    نابلس میں ایک اور فلسطینی شہید

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸

    غرب اردن کے شہر نابلس پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی جوان شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

  • صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کرنے کا عزم

    صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کرنے کا عزم

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶

    فلسطین کے استقامتی محاذ نے نابلس پر صیہونیوں کے حملوں کے جواب میں مزاحتمی کارروائیاں تیز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی

    عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی

    Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲

    متعدد عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں بے گناہ فلسطینیوں کا خون بہائے جانے کی شدید مذمت کی۔

  • فلسطینی نوجوان کی جرائت مندانہ کارروائی، دو صیہونی فوجی زخمی

    فلسطینی نوجوان کی جرائت مندانہ کارروائی، دو صیہونی فوجی زخمی

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵

    غرب اردن کے شہر نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان نے جرائت مندانہ کارروائی کرکے کم سے کم دو صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ بیت المقدس اور انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے منصوبے کو قانونی شکل دینے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مزاحمتی فورس کے نشانے پر

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مزاحمتی فورس کے نشانے پر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵

    نابلس میں نبی خدا حضرت یوسفؑ کے مقبرے کے پاس غاصب صیہونی فوج اور فلسطینی مزاحمتی فورس کے درمیان مسلح جھڑپ کی خبر ہے۔

  • مقبوضہ علاقوں میں حالات خراب، صیہونی فوجیوں نے اضافی نفری طلب کرلی

    مقبوضہ علاقوں میں حالات خراب، صیہونی فوجیوں نے اضافی نفری طلب کرلی

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹

    فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں ۔

  • نابلس میں صیہونی جارحیت پر فلسطینیوں کے جوابی حملے

    نابلس میں صیہونی جارحیت پر فلسطینیوں کے جوابی حملے

    Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵

    فلسطینیوں کی نابلس بٹالین نے غرب اردن کے علاقوں جنین اور نابلس میں صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملوں اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی اسپیشل سروسز کمانڈوز فلسطینی مجاہدوں کے محاصرے میں

    صیہونی اسپیشل سروسز کمانڈوز فلسطینی مجاہدوں کے محاصرے میں

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲

    فلسطینی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود نے اعلان کیا ہے کہ نابلس شہر کے قدیمی حصے میں غاصب صیہونی فوج کے اسپیشل سروسز کمانڈوز ان کے محاصرے میں آ گئے ہیں۔

  • صیہونیوں نے مزید 6 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا

    صیہونیوں نے مزید 6 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹

    غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے کم سے کم چھے فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے ۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران میں دشمن سے وابستہ متعدد نیٹ ورکس کی شناخت ہو گئی: ترجمان عدلیہ
    ایران میں دشمن سے وابستہ متعدد نیٹ ورکس کی شناخت ہو گئی: ترجمان عدلیہ
    ۲ hours ago
  • تمل ناڈو میں ڈیزل سے بھری مال گاڑی میں خوفناک آگ، ریلوے خدمات متاثر
  • غزہ میں امدادی مرکز کے قریب صیہونی بربریت، درجنوں فلسطینی شہید
  • قوم کے حقوق کے دفاع میں مسلح افواج کے ساتھ قدم بہ قدم: ایرانی وزیر خارجہ
  • Gallery | بمو نیشنل پارک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS