SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نتن یاہو

  • سابق امریکی وزیر خارجہ کو بھی نیتن یاہو پر بھروسہ نہيں

    سابق امریکی وزیر خارجہ کو بھی نیتن یاہو پر بھروسہ نہيں

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴

    امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو عہدے سے سبکدوش ہو جانا چاہیے، ان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔

  • کیا بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین کر دی؟

    کیا بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین کر دی؟

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷

    وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین نہیں کی!

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹

    مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف جاری مظاہروں کے سلسلے میں صیہونی قیدیوں کی رہائي کے سمجھوتے کے جلد سے جلد حصول کے مطالبے سے متعلق غاصب صیہونیوں نے تل ابیب کے مرکز میں اجتماع کیا۔

  • ہم جنگ ہرگز نہیں روکیں گے: بنیامین نیتن یاہو

    ہم جنگ ہرگز نہیں روکیں گے: بنیامین نیتن یاہو

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نےجنگ پسندی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ہرگز نہیں روکیں گے۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ (ویڈیو)

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ (ویڈیو)

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷

    ہزاروں افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کرکے اقتدار سے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

  • اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)

    اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶

    القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت کےلئے نشر کردیا ہے۔

  • سلامتی کونسل کے  اجلاس میں ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور

    سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور

    Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱

    اسلامی جمہوریۂ ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غاصب اسرائیل کی بقا کا انحصار علاقائی بحرانوں پر ہے کہا کہ نیتن یاہو جنگ کے ذریعے اپنی سیاسی زندگی کا تحفظ کرنا چاہتا ہے۔

  • صیہونی قیدیوں کے گھر والوں کا نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ (ویڈیو)

    صیہونی قیدیوں کے گھر والوں کا نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ (ویڈیو)

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳

    صیہونی قیدیوں کے خاندان والوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • نیتن یاہو کا حماس کی شرائط قبول کرنے سے انکار

    نیتن یاہو کا حماس کی شرائط قبول کرنے سے انکار

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہ جو ان دنوں ملکی اور غیرملکی سطح پر غزہ میں جرائم کو روکنے کے لئے شدید دباؤ میں ہيں ، قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی شرطوں کومسترد کردیا ہے۔

  • اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ

    اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷

    اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج سے کہا ہے کہ وہ غزہ سے نکل جائے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے مزاحمت کی شرائط کو قبول کرلے۔

Show More

خاص خبریں

  • خیویئر باردم: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک نہ ہوں
    خیویئر باردم: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک نہ ہوں
    ۲ minutes ago
  • ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • ہنگو میں پاکستانی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان تصادم
  • ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
  • ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے ناکام
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS