-
جنگ بندی کے تمام منصوبوں کی ناکامی کے ذمہ دار صیہونی وزیر اعظم ہیں : حماس رہنما
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ نے اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے تجویز کیے گئے تمام منصوبے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی مخالفت کی وجہ سے ناکام اور بے نتیجہ رہے ہیں۔
-
انداز جہاں -صیہونی حکام کو گرفتاری کا خوف
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۱نشرہونے کی تاریخ 01/ 05/ 2024
-
فلسطین کے مسئلے پر امریکی کانگریس میدان میں کود پڑی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴غزہ جنگ کے مسئلے پر امریکی کانگریس کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کو دھمکانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
-
غزہ میں وبائی امراض پھوٹ پڑنے کی بابت فلسطین کی وزارت صحت کا انتباہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرکے اس علاقے میں وبائی امراض پھوٹ پڑنے کی بابت خبردار کیا ہے-
-
نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں ہو رہے مظاہرے میں تشدد پھوٹ پڑا-
-
نتین یاہو نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لئے امریکہ اور یورپ سے گڑگڑانا شروع کردیا : ذرائع
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴تل ابیب میں نیتن یاہو سمیت صیہونی حکومت کے دیگر اعلی حکام کی گرفتاری کے امکان کی تشویش بڑھ گئی ہے
-
غزہ پرصیہونی جارحیت کے 199 دن
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے ایک سو ننانوے دن بھی مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری رہے ۔ ان حملوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران رفح میں چھبیس فلسطینی شہید ہوئے جن میں سولہ بچے، چھے عورتیں شامل ہیں جبکہ گیارہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کی تلوار
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۲اسرائیلی کابینہ نے ہیگ کی عالمی عدالت کی جانب سے نتن یاہو اور دیگر صیہونی حکام کی ممکنہ گرفتاری کا حکم صادر کئے جانے کا جائزہ لینے کے لئے ہنگامی اجلاس منعقد کیا
-
غاصب صیہونی حکومت ہی مغربی ایشیا میں کشیدگی کی ذمہ دار ہے: اردوغان
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶ترکیہ کے صدر نے جارح صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے اس جارح اورغاصب حکومت کے حمکرانوں کو ہی مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت میں بحران کی بابت نیتن یاہو کا اعتراف
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کا مقابلہ کرنے میں ان کی حکومت کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔