SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نتن یاہو

  • نیتن یاہو کے خلاف ایک لاکھ دس ہزار صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    نیتن یاہو کے خلاف ایک لاکھ دس ہزار صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب سمیت اسرائیل بھر میں احتجاجی مظاہروں کا ایک لا متناہی سلسلہ شروع ہو گیا ہے جنہوں نے اس حکومت کی مستقبل کے بارے میں بھی سنجیدہ سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔

  • ایک مجرم نیتن یاہو کا جانشین ہو سکتا ہے؟

    ایک مجرم نیتن یاہو کا جانشین ہو سکتا ہے؟

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵

    عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ "شاس" پارٹی کے سربراہ جو پہلے ایک مجرمانہ اقدام کی وجہ سے اپنی وزارت کا عہدہ کھو چکے ہیں، بنیامن نیتن یاہو پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ انہیں متبادل وزیر اعظم کے طور پر منتخب کریں۔

  • نیتن یاہو کے دفتر میں ملا مشکوک پیکج

    نیتن یاہو کے دفتر میں ملا مشکوک پیکج

    Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰

    نیتن یاہو کے دفتر میں مشکوک پیکج کی دریافت کے بعد پولیس اور فائر ڈپارٹمنٹ نے دفتر کا محاصرہ کر لیا۔

  • اسرائیل سے تعلقات کی خاطر سعودی قوانین میں ترمیم

    اسرائیل سے تعلقات کی خاطر سعودی قوانین میں ترمیم

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱

    سعودی عرب غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کو مختلف شکلوں میں معمول پر لا رہا ہے اور اس حوالے سے درآمدات و برآمدات سے جڑے قوانین میں اُس نے خاموشی کے ساتھ ترمیم کرنا بھی شروع کر دی ہے۔

  • نیتن یاہو کی شیطانی کابینہ کو گرانا ضروری: سابق صیہونی وزیراعظم ایہود براک

    نیتن یاہو کی شیطانی کابینہ کو گرانا ضروری: سابق صیہونی وزیراعظم ایہود براک

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود براک نے نیتن یاہو کی کابینہ کو شیطانی حکومت قرار دیتے ہوئے اسے گرانے کی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔

  • کیا بنیامن نیتن یاہو اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل ہوں گے؟

    کیا بنیامن نیتن یاہو اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل ہوں گے؟

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵

    ایک صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

  • نئی صیہونی کابینہ

    نئی صیہونی کابینہ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • بلی تھیلے سے باہر آ گئی، بن سلمان کے چہرے پر پڑی نقاب ہٹی

    بلی تھیلے سے باہر آ گئی، بن سلمان کے چہرے پر پڑی نقاب ہٹی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸

    صیہونی میڈیا نے نیتن یاہو اور بن سلمان کے درمیان خفیہ گفتگو کا انکشاف کیا ہے۔

  • نیتن یاہو کا بیٹا انتہا پسندی میں باپ سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا

    نیتن یاہو کا بیٹا انتہا پسندی میں باپ سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲

    نیتن یاہو کے بیٹے کا کہنا ہے کہ قطر دہشت گردی کا نمبر 1 اسپانسر اور حامی ہے۔

  • نتن یاہو کی کابنیہ سے صیہونیوں میں خوف و ہراس کیوں؟

    نتن یاہو کی کابنیہ سے صیہونیوں میں خوف و ہراس کیوں؟

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۶

    نتن یاہو کی کابینہ سے صیہونی بری طرح خوفزدہ ہیں اور ان کہنا ہے کہ ہمارے سامنے ایک بڑی تباہی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شہید جنرل قاسم سلیمانی علاقے میں استقامتی محاذ کے معمار تھے: سید عباس عراقچی
    شہید جنرل قاسم سلیمانی علاقے میں استقامتی محاذ کے معمار تھے: سید عباس عراقچی
    ۲۷ minutes ago
  • خلا میں پہنچتے ہی ایرانی سیٹلائٹس نے کامیابی کے ساتھ سگنل بھیجنا شروع کیا
  • ہندوستان: ایک اور ٹرین حادثہ، چلتی ٹرین میں لگی آگ، ایک کی موت
  • پاکستان: دہشت گرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت میں ملوث، سندھ کے وزیر داخلہ کا انکشاف
  • ملک کی مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS