-
میزائلی حملوں سے نتن یاہو پناہ گاہ میں فرار
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۳صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ سے متعدد میزائل اور راکٹ فائر کئے جانے کے بعد صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کو پناہ گاہ میں فرار ہونے پر مجبور ہونا پڑا ۔
-
غرب اردن کے تعلق سے نتنیاہو کے بیان پر حماس کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کے اس انتخابی نعرے کے ردعمل میں جس میں اس نے غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرلینے کی بات کی ہے کہا ہے کہ نتنیاہو کے بیانات فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی حکومت کی دشمنانہ پالیسیوں کو ظاہر کرتے ہیں
-
صیہونی وزیراعظم کا بیان نسل پرستانہ ہے: ترکی اور عرب لیگ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴ترکی اورعرب لیگ نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کی مذمت کی ہے ۔
-
صیہونی وزیراعظم کے دورہ غرب اردن کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴فلسطینی وزارت خارجہ نے صیہونی وزیر اعظم کے مقبوضہ غرب اردن کے دورے کی مذمت کی ہے -
-
حزب اللہ نے وعدہ پورا کیا، نتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ + کارٹون
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵حزب اللہ لبنان نے جو انتقامی کاروائی کی اس سے اسرائیلیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے اور وہ زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔
-
دہشت گرد کون ہے + کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲امریکا اور مغربی ممالک ہمیشہ سے ہی ایران پر دہشت گردی کا الزام عائد کرتے رہتے ہیں جبکہ تاریخ گواہ ہے کہ دہشت گرد کون ہیں۔ مذکورہ کارٹون کو دیکھنے کے بعد اب فیصلہ آپ کے ہاتھوں میں ہے
-
امریکہ کی جانب سے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی حمایت
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲امریکی وزیر خارجہ مائک پمپیئو نے شام پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی حمایت کی ہے
-
اسرائیلی پارلیمنٹ کا آئندہ الیکشن صیہونیوں کے ہی خون سے ہوگا، سید حسن نصراللہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بیروت پر صیہونی حکومت کی تازہ ترین جارحیت کو حزب اللہ آسانی سے نظرانداز نہیں کرے گی کہا کہ مقبوضہ فلسطین کے اندر صیہونی حکومت کے پارلیمانی انتخابات صیہونیوں کے ہی خون سے منعقد ہوں گے -
-
اسرائیل صیہونی بستیاں خالی نہیں کرے گا ، نتنیاہو
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۸صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کسی بھی ایسے منصوبے یا امن سمجھوتے میں شامل نہیں ہوگا جس میں صیہونی بستیوں سے حتی ایک بھی فرد کو نکلنے کے لئے کہا جائے گا
-
ٹیم بی نے سبق نہیں سیکھا دنیا درس لے، ایران
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کو ختم کرنے کے لئے ٹیم بی کے تخریبی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ٹیم نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا لیکن دنیا کو چاہئے کہ ماضی پر توجہ دے کر درس حاصل کرے۔