-
جوہری معاہدے سے بہتر اور کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: جواد ظریف
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں ہے اور"بی" ٹیم نے ٹرمپ کو بیوقوف بناکر اس طرح سمجهایا کہ ایران کے خلاف امریکی معاشی دہشتگردی کے ذریعے اس معاہدے کی تباہی سے ایک بہتر معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
-
مارو اور بھاگ جاؤ والا زمانہ ختم ہوچکا !
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳عصر حاضر میں دشمن کے مقابلے میں ہماری منطق کیا ہونی چاہیے؟
-
صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ کو مالی کرپشن میں سزا
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور خرد برد کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے حکومت کو رقم کی واپسی اور 10 ہزار شیکلز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
ایران نے متحدہ عرب امارات کے وزیر کو خاموش رہنے کا مشورہ دیا
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ایرانی دفترخارجہ نے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کے خلاف امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ہرزہ سرائی کے جواب میں کہا ہے کہ جن کی نہ حیثیت ہے اور نہ ہی اقدار انھیں چاہئے کہ خاموش رہیں۔
-
شام پر حملے کے اسرائیلی محرکات
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷غاصب صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح ایک بار پھر دمشق کے نواحی علاقوں اور مشرقی قنیطرہ پر حملے کیے ہیں۔
-
امریکہ کا تیارکردہ نیا اسرائیلی نقشہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵امریکہ فلسطین کے خلاف اپنی سازشوں سے باز نہیں آ رہا اور اب اس نے اسرائیل کا نیا نقشہ پیش کردیا ہے۔
-
اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل17 ستمبرکودوبارہ انتخابات
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸نیتن یاہوحکومت بنانے میں ناکام ہو گیا جس کے بعد اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی۔
-
فلسطینی رہنماؤں کے قتل کی دهمکی
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کی فلسطینی رہنماؤں کو قتل کی دھمکی
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے ایک بار پھر فلسطینی رہنماؤں کو قتل کرانے کی دھمکی دی ہے۔
-
سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ کی تشکیل کا اعلان
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔