SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نجف اشرف

  • اربعین حسینی، امام علی ع کے روضۂ میں زائرین کی حاضری

    اربعین حسینی، امام علی ع کے روضۂ میں زائرین کی حاضری

    Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹

    اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلی روانہ ہونے کے لئے زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی، مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہم السلام کے روضۂ مبارک میں حاضری۔

  • اربعین کے مراسم میں خدمات کی فراہمی، بلدیہ تہران کا عملہ روانہ

    اربعین کے مراسم میں خدمات کی فراہمی، بلدیہ تہران کا عملہ روانہ

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳

    بلدیہ تہران نے اربعین حسینی کے مراسم میں زائرین امام حسین علیہ السلام کو خدمات فراہم کرنے کے لئے اپنے عملے کو روانہ کردیا ہے جو اربعین کے مراسم کے ایام میں نجف - کربلا مشی کے دوران اور خود کربلائے معلی میں زائرین کو خدمات فراہم کرے گا۔

  • اربعین مارچ میں خادمین رضوی کے خدمات

    اربعین مارچ میں خادمین رضوی کے خدمات

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • عاشورائے حسینی، کربلائے معلی میں دسیوں لاکھ کا اجتماع

    عاشورائے حسینی، کربلائے معلی میں دسیوں لاکھ کا اجتماع

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • جا بجا نظر آتی ہے علی (ع) کی جھلک- تصاویر

    جا بجا نظر آتی ہے علی (ع) کی جھلک- تصاویر

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵

    ایران ایک مسلمان ملک ہے جہاں روزمرہ کی زندگی میں جا بجا محمد و آل محمد بالخصوص باب مدینة العلم علی مرتضی (ع) کے نام اور انکے ذکر کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے!

  • جشن غدیر کی زور و شور سے تیاریاں، آج شب منایا جائے گا جشن ولایت

    جشن غدیر کی زور و شور سے تیاریاں، آج شب منایا جائے گا جشن ولایت

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳

    عید غدیر کی آمد آمد ہے اور اس مناسبت سے ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں لوگ خاص جوش و ولولے کے ساتھ جشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

  • جشنِ غدیر کے لئے تیار ہوتی بارگاہ علی (ع)

    جشنِ غدیر کے لئے تیار ہوتی بارگاہ علی (ع)

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹

    اٹھارہ ذی الحجہ کو عالم اسلام کی عظیم عید یعنی عید اتحاد امت، عید غدیر ہے جس کو دینی متون میں عید اکبر کے طور پر پہچنوایا گیا ہے۔ روایات کی بنیاد پر عید غدیر کے روز خدائے عز و جل کے آخری نبی حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حج سے واپسی کے موقع پر اپنے بعد امت کی ہدایت و رہنمائی کا پختہ بندوبست فرماتے ہوئے اپنے چچا زاد بھائی علی بن ابی طالب کو امت کا سرپرست اور مولیٰ قرار دیا۔ آپ نے علیؑ کا ہاتھ بلند کر کے فرمایا: من کنت مولا وفھٰذا علی مولاہ۔ اس موقع پر نجف، جشن و سرور میں غرق ہوتا ہے۔

  • عراق، نجف اشرف سے پاکستان کے لئے ہفتہ وار چار پروازيں

    عراق، نجف اشرف سے پاکستان کے لئے ہفتہ وار چار پروازيں

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۰

    فضائی رابطوں کی بحالی کے تحت نجف اشرف سے کراچی اور لاہور کے لئے پروازوں کا آغاز 16 جولائی سے ہورہا ہے۔

  • شہید رمضاں کی بارگاہ میں ماہ رمضان کی جھلکیاں

    شہید رمضاں کی بارگاہ میں ماہ رمضان کی جھلکیاں

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵

    عراق، نجف اشرف؛ ماہ مبارک رمضان کے موقع پر شہید رمضاں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بارگاہ قدسی میں بچوں اور بڑوں کے لئے الگ الگ تلاوت قرآن کریم کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں روزانہ بڑی تعداد میں مومنین و زائرین کرام شریک ہوتے ہیں۔

  • عراقی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر منفی ردعمل

    عراقی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر منفی ردعمل

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲

    عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے دورہ سعودی عرب پر عراق کی مختلف شخصیات نے منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ۴۶ minutes ago
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS