-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶نشر ہونے کی تاریخ : 2025/02/14
-
مودی ٹرمپ کے درمیان تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت، اڈانی پر سوال اور جواب بنا بحث کا موضوع
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیرف اور تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی ہے اور دونوں رہنما باہمی طور پر فائدے مند تجارتی معاہدے پر کام کرنے پر متفق ہوئے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ فرانس
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے غیر ملکی چار روزہ دورے کے پہلے پڑاؤ فرانس پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم ایک بار پھر کانگریس پر ہوئے شدید حملہ ور
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ “ہماری حکومت نے او بی سی کمیونٹی کے مطالبہ کو پورا کیا۔ ہماری حکومت نے ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کو مضبوط کیا۔ ہم عوام کی خدمت کرنے والے لوگ ہیں۔
-
ہندوستان: وزیر خزانہ نرملا سیتا آج اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کر رہی ہیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۴وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج ہفتہ کی صبح 11 بجے اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کریں گی۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ہندوستان کی صدر مرمو نے پا رلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں ملک کی ترقی کے لئے اتحاد کی اپیل کی ۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ جوش و خروش سے منایا گیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶ہندوستان میں چھبیس جنوری کے موقع پر پورے جوش و خروش کے ساتھ یوم جمہوریہ منایا گیا اور چھہترویں یوم جمہوریہ پر روایت کے مطابق ہندوستان نے اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان کی جرائت اور ہمت کی نشانی ہیں نیتا جی سبھاش چندر بوس: وزیر اعظم مودی
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳آج ہندوستان میں جنگ آزادی کے ایک عظیم ہیرو اور آزاد ہند فوج کے بانی نیتاجی سبھاش چندر بوس کا یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
ہندوستانی کسانوں کے احتجاج کا دکھنے لگا اثر، مودی حکومت مذاکرات کے لئے ہوئی راضی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲کئی ماہ کے احتجاج کے بعد کسانوں اور ہندوستان کی مرکزی حکومت کے درمیان اب کچھ برف بگھلتی نظر آ رہی ہے۔
-
بھارت موبلٹی گلوبل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے مودی کا خطاب
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۱ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں بھارت موبلٹی گلوبل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس جاری ہے۔