-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/22
-
عام بجٹ اگلے پانچ برسوں کی حالت اور سمت تعین کرے گا: مودی
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ چھ دہائیوں میں مسلسل تیسری بار کسی ایک حکومت کے اقتدار میں آنے کو جمہوریت کے شاندار سفر میں ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت جو بجٹ پیش کرنے جارہی ہے بہت اہم ہے اور یہ اگلے پانچ برسوں کے لیے ملک کی حالت اور سمت کا تعین کرے گا۔
-
ہندوستان کا قدیم ورثہ عالمی بہبود کے لیے ہے: مودی
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کا قدیم ورثہ عالمی بہبود کے لیے ہے۔
-
کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے مسترد، ہندوستان کی اپوزیشن جماعت
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹ہندوستان کی اپوزیشن جماعت نے کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اُسے اعداد و شمار کے ساتھ کھلواڑ قرار دیا ہے۔
-
نریندر مودی روس کے بعد آسٹریا پہنچ گئے
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی روس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آسٹریا پہنچ گئے ہیں۔
-
تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد مودی کے غیر ملکی دوروں کا دور شروع، ماسکو پہنچے
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندرمودی، روس کے اپنے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو دی مبارکباد
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مودی پوتین کے ساتھ ہندوستانیوں کا اہم معاملہ اٹھائیں گے
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱وزیراعظم مودی روسی فوج میں ہندوستانی نوجوانوں کا معاملہ پوتین کے ساتھ اٹھائیں گے۔
-
خود کو ہندو کہنے والے تشدد اور نفرت پھیلا رہے ہیں: راہل گاندھی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو ایوان میں اپنی پہلی تقریر میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک کے ہر طبقے اور فرد کو خوفزدہ کرتے ہیں جبکہ کانگریس کی علامت بھگوان شیو، اسلام، گرو نانک، مہاتما بدھ، مہاویر کی 'ابھے مدرا' ہے جو ملک میں سچائی، عدم تشدد اور بے خوفی پھیلا رہی ہے۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی کے بیان پر کانگریس کا سخت ردعمل
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے ان پر اپنی خامیوں کو چھپانے کے لیے ماضی کو کھودنے اور غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ کر کے جمہوریت اور آئین کو گہرا دھچکا پہنچانے کا الزام عائد کیا۔