-
امریکا میں ریاستی نسل پرستی - خصوصی رپورٹ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکا میں نسل پرستی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی سینئٹر کا بیان، ٹرمپ کے دور حکومت میں عوام محفوظ نہیں
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸امریکی سینئٹر اور 2020 کے صدارتی عہدے کی امیدوار کا کہنا ہے کہ امریکا کے عوام، ٹرمپ سے محفوظ نہیں ہیں۔
-
ٹرمپ کنوشا سٹی کا دورہ نہ کریں، وسکانسن ریاست کے گورنر کا مشورہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱امریکی ریاست وسکانسن میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں میں شدت کے بعد گورنر ٹونی ایورز نے صدر ٹرمپ سے درخواست کی ہے کہ وہ زیادہ بدامنی والے شہر کنوشا کا دورہ منسوخ کر دیں۔
-
ٹرمپ کے حامی اور مخالف پھر الجھے!
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶امریکہ کے مختلف علاقوں اور ریاستوں میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف تین ماہ سے مظاہرے جاری ہیں اور اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ مظاہرین کو غنڈے اور بلوائی بتا کر انکی سرکوبی کے احکامات بھی جاری کر چکے ہیں۔ اس بیچ امریکی صدر اور نسل پرستی کے حامی کچھ امریکیوں نے مظاہرین کے خلاف کھڑے ہوتے ہوئے ٹرمپ کی حمایت میں کار ریلی بھی نکالی۔ اس موقع پر طرفین میں خوب مار پیٹ بھی ہوئی اور بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک بھی کر دیا گیا۔
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفوں میں جھڑپ، ایک ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹلینڈ میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفوں ہونے والی جھڑپ میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
-
ٹرمپ نے پھر مظاہرین کی توہین کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ملک میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو اوباش قرار دیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
ویسکانسن میں بدستور نسل پرستی کی آگ روشن
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵امریکی ریاست ویسکانسن میں پولیس کے امتیازی سلوک اور وحشیانہ اقدامات کے خلاف آج کل بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳سحر نیوزرپورٹ