-
پولیس کے تشدد اور نسل پرستی کے خلاف امریکہ میں پر تشدد مظاہرے جاری
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸امریکی ریاست ویسکانسن کے شہر کنوشا میں سیاہ فام امریکی شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے تیسرے دن بھی جاری ہیں۔
-
امریکی پولیس کی نسل پرستانہ سوچ، ظلم و بربریت کی اصل وجہ: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴ایران کے نائب صدر نے امریکی پولیس کی نسل پرستانہ سوچ کو ظلم اور بربریت کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف غم و غصہ+ ویڈیوز
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف عوامی غم و غصے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی پولیس کے تشدد کے خلاف احتجاج جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲امریکی ریاست ویسکانسن کے شہر کنوشا میں سیاہ فام امریکی شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج جاری ہے۔
-
امریکی پولیس کی نسل پرستی اور تشدد کے خلاف ریاست ویسکانسین میں مظاہرے
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸امریکی ریاست ویسکانسین میں سیاہ فام امریکی شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہو گیا ہے۔
-
کیا امریکی پولیس کا خون سفید ہو گیا + ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶امریکا میں نسل پرستی کے واقعات روز ہی رونما ہو رہے ہیں۔
-
امریکی شہر پورٹ لینڈ کے حالات بگڑے، فوج بھیجنے کا فیصلہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶امریکی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کے لئے ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں نیشنل گارڈ کے دستوں کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی پولیس کے بہیمانہ رویہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۱نئی ویڈیو کلپ منظر عام پر آنے کے بعد واضح ہوگیا ہے کہ امریکی پولیس نے ایک نوجوان کو ریاست ایریزونا میں ایک دکان سے مشروب چوری کرنے کے الزام میں قتل کر دیا ہے.
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر اقوام متحدہ کی کڑی نکتہ چینی
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نسلی امتیاز برتنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکی مظاہرے ٹرمپ کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہو رہے ہیں+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰امریکا بھر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔