SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نسل پرستی

  • امریکی سڑکوں پر سیاہ آندھی+ ویڈیو

    امریکی سڑکوں پر سیاہ آندھی+ ویڈیو

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • امریکا، کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ بھی سمندر کے حوالے+ ویڈیو

    امریکا، کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ بھی سمندر کے حوالے+ ویڈیو

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸

    امریکا کے شہربالٹی مور میں مظاہرین نے کرسٹوفر کولمبس کا مجمسہ گرادیا اور اسے سمندر میں پھینک دیا۔

  • امریکا: نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ، جرم بن گیا + ویڈیو

    امریکا: نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ، جرم بن گیا + ویڈیو

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹

    امریکا میں نسل پرستی اور سیاہ فاموں پر پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرے مسلسل ہو رہے ہیں لیکن پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ 

  • امریکا میں نسل پرستی کا نیا نمونہ + ویڈیو

    امریکا میں نسل پرستی کا نیا نمونہ + ویڈیو

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو نسل پرست نے گاڑی سے کچل دیا۔

  • امریکی پولیس کی بے حیائی، گولی مار کر خوشی کا اظہار+ ویڈیو

    امریکی پولیس کی بے حیائی، گولی مار کر خوشی کا اظہار+ ویڈیو

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱

    امریکا میں نسل پرستی اور سیاہ فاموں پر پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرے مسلسل ہو رہے ہیں لیکن پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور پولیس اہلکاروں کی بے حیائی کا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔

  • امریکی پولیس کبھی نہیں سدھرے گی + ویڈیو

    امریکی پولیس کبھی نہیں سدھرے گی + ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴

    امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار امریکی پولیس کی نئی کرتوت سامنے آئی ہے۔

  • دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے لئے ٹرمپ کی حمایت

    دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے لئے ٹرمپ کی حمایت

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵

    امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے پرتشدد اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکہ، دنیا کے خلاف! ۔ پوسٹر

    امریکہ، دنیا کے خلاف! ۔ پوسٹر

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹

    ... یہ چیز کہ مثلاً ایک پولیس اہلکار بڑے سکون سے ایک سیاہ فام کے گلے پر اپنا گُھٹنا رکھ دے اور اتنی دیر تک دبائے رکھے کہ وہ اپنی جان دے دے، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، امریکیوں کی فطرت ہی ایسی ہے۔ یہ وہی کام ہے جو امریکیوں نے افغانستان، عراق، شام اور دنیا کے بہت سے ممالک کے ساتھ کیا ہے۔ یہ جو عوام آج نعرے لگا رہے ہیں کہ ’’ہم سانس نہیں لے پا رہے‘‘، یہ (در حقیقت) اُن تمام اقوام کے دل کی آواز ہے جہاں جہاں بھی امریکہ ظالمانہ انداز میں وارد ہوا اور (ظالمانہ) اقدامات انجام دئے...(رہبر انقلاب اسلامی

  • امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف تحریک زور و شور سے جاری

    امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف تحریک زور و شور سے جاری

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶

    امریکا میں حکومت کی سختیوں اور پولیس کے تشدد کے باوجود نسل پرستی کی مخالفت اور مظاہروں میں وسعت اور شدت آگئی ہے اور لوئیز ویل میں مظاہرین پر کی جانے والے فائرنگ میں ایک شخص مارا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: اندور میں آلودہ پانی پینے سے 8 افراد کی موت
    ہندوستان: اندور میں آلودہ پانی پینے سے 8 افراد کی موت
    ۲۸ minutes ago
  • ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی ٹرمپ کی دھمکی اقوام متحدہ اور بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف ورزی: ایرانی وزیر خارجہ
  • چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
  • اسرائیل کی کارروائی عالمی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؛ انروا
  • حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS