-
پانچ سو سیاہ فام نومولود بچوں کی موت، امریکی نسل پرستی کی ایک اور مثال
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳امریکی پروفیسروں کے ایک گروپ نے ریاست الاباما میں پانچ سو سیاہ فام نومولود بچوں کی موت کو ملک میں جاری منظم نسل پرستی کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔
-
جرمنی میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹جرمنی کے ہزاروں لوگوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے انسانیت کے احترام پر تاکید اور ہر قسم کی نسل پرستی کی مذمت اور سب کو یکساں حقوق دینے کا مطالبہ کیا۔
-
ٹرمپ کو ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کرنا پڑیں
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۹ملک میں جاری نسل پرستی کے خلاف مظاہروں سے پریشان امریکی صدر نے ہفتہ وار چھٹی پر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
بلیک لائیوز میٹر کا نعرہ امریکہ میں عام ہو رہا ہے ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والوں نے ملک میں جا بجا سڑکوں اور گلی کوچوں میں ’بلیک لائیوز میٹر‘ کا نعرہ لکھ ڈالا ہے۔ یہ نعرہ امریکی سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے بہیمانہ قتل کے بعد نسل پرستی اور پولیس کے تشدد سے تنگ آ چکے امریکی شہریوں کا ورد زباں بن گیا ہے۔
-
اپنی ذات سے مجبور ہے امریکی پولیس! ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴امریکی پولیس جو طبیعتاً دنیا میں نسل پرستی اور تشدد کے لئے معروف ہو چکی ہے، اسکے نسل پرستانہ اور غیر انسانی اقدامات کی ویڈیوز ان دنوں زیادہ منظر عام پر آنے لگی ہیں۔ جارج فلوئڈ کے قتل سے پہلے تک اسکی بہیمانہ حرکتیں اور تشدد آمیز اقدامات زیادہ عام نہیں ہو پاتے تھے، مگر اب امریکی عوام میں بیداری، ہوشیاری اور جرأت و ہمت پہلے کی بنسبت زیادہ پیدا ہوئی اور نتیجتاً پولیس کی حرکتیں پہلے سے زیادہ توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اس ویڈیو میں ایک اور سیاہ فام امریکی نوجوان، پولیس کے گھنٹنے تلے دبا ہوا ہے۔
-
قم کی فضا امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴سیکڑوں کی تعداد میں قم کے رہائیشوں نے امریکی حکومت کی نسل پرستی اور نسلی امتیاز کی پالیسی کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
امریکیوں میں سیاہ فاموں سے اتنی نفرت، کوٹ کوٹ کر بھرا ہے نسلی تعصب
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲امریکا میں سیاہ فام شہریوں کے خاتمے کے لئے ایک نئی داخلی جنگ شروع کرنے کی اپیل کرنے والے تین امریکی پولیس افسروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے ۔ دارالحکومت واشنگٹن میں حکومت نے نسل پرستی اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرین کی سرکوبی کے لئے سیکورٹی بڑھادی ہے۔
-
امریکا دنیا کے مقابلے میں! ۔ پوسٹر
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲امریکی دہشتگردی اور اسکے ظلم و ستم سے تنگ آئے ہر ملک اور ہر خطے کے باشندوں کی وہی آواز ہے جو سفید فام امریکی افسر کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کی تھی، یعنی ’’ہم سانس نہیں لے پا رہے‘‘!
-
امریکا میں کورونا، نسل پرستی مخالف ملک گیرمظاہرے اور ٹرمپ کی انتخابی مہم - خصوصی رپورٹ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں