-
ایتھوپیائی یہودیوں کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے ایتھوپیائی یہودیوں نے صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
ٹرمپ کے ہاتھوں کانگریس میں خاتون ڈیموکریٹس ارکان کی توہین
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے نسل پرستانہ بیان میں کانگریس کی ڈیموکریٹ خاتون ارکان کو غیر امریکی قرار دیتے ہوئے ان سے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے ملکوں کو واپس چلی جائیں۔
-
اسرائیل کے خلاف ایتھوپیا کے یہودیوں کا مظاہرہ
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵مقبوضہ فلسطین میں بسائے گئے ایتھوپیا کے سیاہ فام یہودیوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اسرائیلی پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی نسل پرستی سے خود صیہونی پریشان ۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰چند روز قبل صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹سالہ اتھوبیایی نوجوان کی موت کے بعد بھڑکنے والی اعتراضات کی آگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور روز بروز نسل پرستی پر معترض افراد اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپوں کی تصاویر منظر عام پر آ رہی ہیں۔
-
امریکی ریاست اوہایو میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۴سیکڑوں امریکی شہریوں نے نسل پرست سفید فام شہریوں کے اجتماع کے خلاف ریاست اوہایو میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
امریکا، نسل پرستی کا مرکز بن گیا + ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷امریکی فوج کا نسل پرست چہرا پھر سے دنیا کے سامنے آ گیا۔ سوشل میڈیا پر آج کل ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں امریکا کے ایک پولیس اہلکار کو ایک سیاہ فام حاملہ خاتون کو نزدیک سے گولی مارتے دکھایا گیا ہے۔
-
نسل پرست امریکی پولیس کا وحشی پن ۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸نسل پرست امریکی پولیس کے وحشی پن کی مثالیں آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں جن سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں بھی حیوانیت و بربریت کے جراثیم کوٹ کوٹ کر بھرے ہوتے ہیں۔عموما امریکہ میں انکی بربریت کا نشانہ مہاجرین یا پھر سیاہ فام امریکی باشندے بنتے ہیں اور ہر سال دسیوں نہتے سیاہ فام امریکی پولیس کے دہشتگردوں کے ہاتھوں مار دئے جاتے ہیں۔
-
سینیٹر ایننگ میں انسانیت نام کی کوئی چیزنہیں: آسٹریلوی سینیٹرز
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر ایننگ کو ایک بار تنقید کا سامنا کرنا پڑا جہاں ان کی ساتھی سینیٹر نے ہی بھرے ایوان میں انہیں آئینہ دکھادیا۔
-
اسلام و مسلمان دشمنی پراقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو تشویش
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹریس نے دنیا بھر میں اسلام اور مسلمان دشمنی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
منافرت اور نسل پرستی پر مبنی مواد فیس بک کیلئے چیلنج
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳فیس بک نے انٹرنیٹ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے لیے حالات کے موافق نئے قواعد و ضوابط کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔