SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نماز

  • مسجد الاقصی میں چھے ہفتوں کے بعد نماز جمعہ کا اجتماع

    مسجد الاقصی میں چھے ہفتوں کے بعد نماز جمعہ کا اجتماع

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸

    فلسطین، ناکہ بندی کرکے روکنے کی کوششوں کے باوجود ہزاروں نمازی مسجد الاقصی پہنچ گئے۔    

  • ایران کے معروف سائنسداں کی نماز جنازہ

    ایران کے معروف سائنسداں کی نماز جنازہ

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵

    نماز جنازہ میں وزیر دفاع سمیت اعلی کمانڈروں اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔

  • آرمینیا کے قبضے سے آزاد ہوئے شہر شوشا میں اذان و نماز

    آرمینیا کے قبضے سے آزاد ہوئے شہر شوشا میں اذان و نماز

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹

    قرہ باغ کے شہر شوشا میں آذربائیجان کے فوجی جوان کی اذان اور نماز جماعت کی ویڈیو نے سوشل میڈيا پر دھوم مچا دی۔ آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین قرہ باغ میں جنگ بندی کے بعد شوشا شہر کی تاریخی مسجد گوهر آقا یوخاری میں فوجی جوان کی اذان سے شہر کی فضا گونج اٹھی۔ شوشا شہر میں 28 برس بعد مسجد میں اذان کی آواز سنائی دی، جس کے بعد آذربائیجان کے شیعہ سنی فوجیوں نے مل کر وہاں باجماعت نماز ادا کی۔ شوشا شہر 8 مئی 1992 سے آرمینیا کے قبضے میں تھا جو اس سال 8 نومبر کو آزاد ہوا۔

  • بنگلا دیش کی مسجد میں دھماکہ، سترہ جاں بحق، تحقیقات جاری

    بنگلا دیش کی مسجد میں دھماکہ، سترہ جاں بحق، تحقیقات جاری

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱

    دھماکہ اتنا شدید تھا کہ نہ صرف مسجد کی عمارت کو نقصان پہنچا بلکہ آس پاس کی عمارتیں بھی لرز گئیں۔

  • پاکستان میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ نمازِ عید کے اجتماعات

    پاکستان میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ نمازِ عید کے اجتماعات

    May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵

    پاکستان میں بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے اور صبح سویرے احتیاتی تدابیر کے ساتھ نماز عید کے اجتماعات بھی منقعد کیے گئے۔

  • احتیاطی تدابیر کے ساتھ ایران کی مساجد میں نماز عیدالفطر کے اجتماعات

    احتیاطی تدابیر کے ساتھ ایران کی مساجد میں نماز عیدالفطر کے اجتماعات

    May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴

    ایرانی عوام نے ایک ماہ کے رمضان المبارک کے روزے اور عبادات و اعمال انجام دینے کے بعد اتوار کے روز مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز عید الفطر ادا کی۔

  • قدس میں نماز کی آرزو | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل

    قدس میں نماز کی آرزو | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل

    May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰

    یہ ترانہ شیخ حسین الاَکرف نے پڑھا ہے، جن کا تعلق بحرین سے ہے۔ شیخ حسین، ایک انقلابی ترانہ خواں ہیں۔ 

  • مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز

    مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸

    مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز

  • نماز شب کی فضیلت

    نماز شب کی فضیلت

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵

    رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

  • نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر

    نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰

    تہران؛ ولی فقیہ، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ہونے والی نماز جمعہ کے موقع پر ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع رقم کرنے والے نمازیوں نےامریکہ، اسکے صدر اور پرچم کی خوب خبر لی!

Show More
خاص خبریں
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

    مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

    ۵ minutes ago
  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS