-
بیت المقدس میں نماز | Arabic Sub Urdu
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۷عالمی بدلتے ہوئے حالات اور عَالَمی استعماری طاقتوں کی ہر محاذ پر ذلت و رسوائی اور شکست اور مقاومت کے محاذ کی دن بدن بڑھتی ہوئی طاقت، استقامت اور ایمانی جذبے کو دیکھ کر ہر وہ شخص کہ جو خدا کے وعدوں پر یقین رکھتا ہے اُسے پُر اُمید رہنا چاہیئے کہ صیہونی ریاست نابود ہو کر رہے گی اور مسلمان جلد ہی بیت المقدس میں نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔
-
اسلام اور انٹرٹینمنٹ | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰کیا اسلام میں خوشی اور انٹرٹینمنٹ کا کوئی تصور ہے؟ یا صرف دعا، عبادت، ذکر؟
-
فضیلت نماز جماعت
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷پیغمبر اکرم صلّی الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
-
نماز جمعہ میں آئیں نیوزیلینڈ کی وزیر اعظم ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹نیوزی لینڈ؛ہولناک دہشت گردانہ واقعے کے بعد پہلی نماز نماز جمعہ مسجد النور کے سامنے ہیگلے پارک میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد منجملہ ملک کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن اور بعض دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔جمعے کی اذان کے بعد شہدا کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، اس موقع پر دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کر کے مسلمانوں سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔
-
نیوزی لینڈ، نماز جمعہ میں وزیراعظم کی شرکت
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئ۔
-
ایک امام جمعہ کے مختلف رنگ! ۔ تصاویر
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶ایران؛ضلع بابل کے ایک علاقے میں حجت الاسلام مولانا محمد پور رمضان امام جمعہ کی حیثیت سے فرائض کی ادائگی کے ساتھ ساتھ پھل سبزی کی کاشتکاری بھی کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ اپنی بستی میں متعدد ثقافتی و سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔با ذوق عالم دین کے طور پر پہچانے جانے والے مولانا پور رمضان گھر کے کاموں میں باقاعدہ ہاتھ بٹانے ہیں اور وہ علمی و تحقیقاتی سرگرمیوں میں دلچسپی رکھنے کے ساتھ ساتھ، کھیل کود، نشانے بازی اور مرغی پالنے کا بھی شوق رکھتے ہیں۔
-
آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹مصلائے امام خمینی (رہ) میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
نماز؛ اور ہماری توجّہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴حجت الاسلام مسعود عالی کا عبادت اور نماز کے حوالے سے بیان : ہم صبح سے رات تک خدا کی بندگی اورعبادت کو کتنا وقت دیتے ہیں؟ شاید کچھ ہی منٹ، وہ بھی صرف واجب نماز پڑھ کرلیکن لمحہ فکریہ یہ ہے کہ انہی کچھ منٹوں میں پڑھی جانے والی ہماری نمازوں کی کیفیت اور کوالٹی کیا اس لائق ہے کہ خدا کی عبادت کہلائے؟
-
نماز کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
چار طاقتیں جو نماز سے روکتی ہیں
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۹قرآن مجید میں اللہ نے چار ایسی طاقتوں کا ذکر فرمایا ہے کہ جو مسلمانوں کو نماز سے روکتی ہیں: