-
پاکستان: بجلی اور پیٹرولیئم میں عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے حکومت سے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں اور پیٹرولیئم مصنوعات میں عوام کو ریلیف دیا جائے۔
-
حکمراں جماعت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات؟
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷حکمراں جماعت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام عدالتی اصلاحات پر متفق ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج پھر بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
-
ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کو انتباہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ مسلم لیگ ن سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے مابین دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے پر اتفاق
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳ایران اور پاکستان نے دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے، ثقافتی تعلقات میں فروغ خاص طور پر مشترکہ سرحدوں کو امن اور اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے کے لیے قریبی تعاون پر اتفاق کیا۔
-
مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ گر گئی
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/28
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/28
-
میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔
-
عمران خان اور نواز شریف ایک ہی ٹرین کے مسافر
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳مفتاح اسماعیل نے عمران خان اور میاں نواز شریف پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔