-
دہشتگردی کے خاتمے کے لئےعلماء سے تعاون کی اپیل
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے نظریات کے خاتمے کے لئے علما مدد کریں اس لئے کہ دہشتگردی کا خاتمہ علماء کے کردارکے بغیر ممکن نہیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ردالفساد جاری
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں پرعزم ہیں جب کہ اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے آپریشن ردالفساد جاری رہے گا۔
-
پاکستان اقتصادی تعاون تنظیم کا صدر
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 13ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ آذربائیجان نے اس تنظیم کی صدارت پاکستان کو سونپ دی۔
-
اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کی توسیع سے متفق
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰حکومت پاکستان کی بیشتر اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کو مزید 2 سال کی توسیع دینے پر متفق ہوگئیں۔
-
عمران خان: پاناما کیس پرہرفیصلہ قابل قبول
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس پر جو بھی فیصلہ آئے گا ہم اسے قبول کریں گے اور عدالت کے خلاف نہیں جائیں گے۔
-
آپریشن ردالفساد کے ساتھ ردالنثارپربھی تاکید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۶پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کے ساتھ ردالنثار بھی ہوجانا چاہیے۔
-
سی پیک کے خلاف مغربی دنیا کی سازش
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱پاکستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ سی پیک پر مغربی دنیا کی سازش نظرآ رہی ہے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف پنجاب میں کارروائی کرنے کا مطالبہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردوں کے خلاف ایک ساتھ آپریشن ہونا چاہیے کیونکہ پنجاب میں کارروائی نہ ہونے کا ہمیں بہت نقصان ہوا ہے۔
-
پاکستان: پاناما کیس کی سماعت مکمل فیصلہ محفوظ
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے پاناما کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم 3 روزہ دورے پر ترکی روانہ
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷وزیراعظم نوازشریف 3 روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ پاک ترک اعلیٰ سطح کی تعاون کونسل کے پانچویں اجلاس کی صدارت کریں گے۔