-
نیتن یاہو اور گیلانٹ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۴بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کے خلاف جاری گرفتاری کے وارنٹس منسوخ یا معطل کرنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری کا سلسلہ جاری ، تازہ حملوں میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷صیہونی حکومت نے آج صبح مرکزی غزہ پٹی میں واقع النصیرات کیمپ کے مغربی علاقے میں ایک گھر پر بمباری کر کے تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے
-
میری موت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہوگا؛ صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۳القدس بریگیڈ نے ایک صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں اس قیدی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی ممکنہ ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے موقع پر غزہ پر صیہونی حملوں میں شدت آگئی ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرکے جنگ بند کرنے اور قیدیوں کے ہمہ گیر تبادلہ کے معاہدہ کا مطالبہ کیا
-
شاباک کے سربراہ کی برطرفی کا اصل سبب "قطر گیٹ" ہے: یائیر لاپیڈ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹صیہونی اپوزیشن لیڈر یائیر لاپیڈ نے نیتن یاہو کی کابینہ کی جانب سے شاباک کے سربراہ رونن بار کی برطرفی کا سبب قطرگیٹ کو قرار دیا ہے
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، تل ابیب میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷اسرائیلی پارلیمنٹ کے پاس ہونے والے احتجاجی مظاہرے پولیس تشدد کا شکار ہوگئے۔
-
صیہونی حکومت کی اندھا دھند بمباری سے صہیونی قیدیوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں: حماس
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی بمباری سے صیہونی قیدیوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے۔
-
تل ابیب کی سڑکوں پر ایک بار پھر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱صیہونی ذرائع نے نتن یاہو کی رہائشگاہ کے قریب صیہونی پولیس اہلکاروں اور صیہونی آبادکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے: ریاض منصور
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷اقوام متحدہ میں فلسطینی انتظامیہ کے سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں سے کہیں زیادہ اپنی سیاسی بقا کی فکر ہے۔