-
چین کی مسحور کن فضائی تصاویر
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۲کواڈ کاپٹر سے لی گئیں چین کی مسحور کن فضائی تصاویر!
-
امریکی حملہ سے گھبرایا نہیں دمشق! ۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵سنیچر کی صبح شام کے وقت کے مطابق صبح چار بجے امریکہ،برطانیہ اور فرانس نے دارالحکومت دمشق سمیت شام کے کئی علاقوں پر سو سے زائد میزائل داغے مگر اس سے دمشق کے معمولات زندگی پر کوئی اثر نہیں پرا!امریکی حملے کے بعد شامی صدر بشار اسد بھی حسب معمول اپنے دفتر میں حاضر ہوئے!
-
عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱۲۷ رجب المرجب عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ) نے آج بروز سنیچر ملک کے اعلیٰ حکام،فوجی عہدے دار اور غیر ملکی سفرا سمیت ہزاروں افراد کو خطاب کیا۔
-
آنسو آجاتے ہیں ان پھولوں کو دیکھ کر! ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵اب تک ہزاروں پاسبان حرم مجاہدین عراق و شام میں اپنے دین، ایمان اور روضات اقدس کی خاطر جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ان میں ایک بڑی تعداد ان جوان شہدا کی ہے جنکے چھوٹےچھوٹے بچے تھے یا حتیٰ انکی شہادت کے بعد انکے نور چشم نے دنیا میں آنکھیں کھولیں۔اس گیلری میں پاسبان حرم شہدا کے نونہال بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔اس گیلری کا ہر فوٹو اپنے آپ میں ایک ضخیم کتاب ہے! تمام شہدائے اسلام کے لئے ایک سورہ فاتحہ!!!
-
اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی تشییع ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۸چند روز قبل شام کے ایئر بیس ٹی فور پر اسرائیلی حملہ میں شہید ہونے والے بعض شہدا سے انکے اہل خانہ تہران میں واقع ’’معراج الشہدا‘‘ پر رخصت ہوئے جس کے بعد ان شہدا کی تشییع عمل میں لائی گئی۔ایرانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی اس حماقت کا جواب دیا جائے گا۔
-
قیدی امام کا سوگ! ۔ تصاویر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸ان دنوں فرزند رسول باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر کاظمین میں محشر بپا پے۔عراق اور دیگر ممالک سے آئے ہوئے شمع ولایت کے لاکھوں پروانے آہ و زاری و نوحہ و ماتم میں مصروف ہیں۔ (یہ تصاویر گزشتہ برسوں کی ہیں)
-
حباب نما ہوٹل ۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۴آئرلینڈ کے جنگلات میں سیاحوں کے لئے حباب نما خوبصورت اور حیرت انگیز ہوٹل بنائے گئے ہیں۔یہ ہوٹل بظاہر چھوٹے ضرور ہیں مگر ان میں تمام تر لازمی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
-
بن سلمان جارج بش کے گھر میں ۔ تصاویر
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵دورۂ امریکا کے دوران سعودیوں کے شہزادے بن سلمان نے ہیوسٹن جاکر سابق امریکی صدر بوش اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کی۔شاید وہ دن کبھی نہ آئے کہ سعودی حکام کسی معقول، سنجیدہ،حق پسند اور انسان دوست شخصیت سے جاکر ملیں!
-
اعلیٰ حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۱آج ۹ اپریل بروز پیر وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور عدلیہ کے عہدے داروں سمیت بعض اعلیٰ حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
کمانڈرز سپریم کمانڈر سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۰آج بروز اتوار مسلح افواج کے سینئر کمانڈروں نے سپریم لیڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔