-
چین میں سائکلوں کا سیلاب ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴چین میں کرائے پر دی جانے والی سائیکلوں کا سیلاب ان تصاویر میں دیکھیں!
-
فلسطینیوں نے دھویں کو ڈھال بنایا۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳فلسطین: گزشتہ دنوں یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ کا سلسلسہ جاری ہے جس کے دوران فلسطینی جوانوں نے صیہونی اسنائیپروں کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے ہزاروں ٹائر جلا کر دھویں کو اپنی ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔اس دھویں نے اسرائیلیوں کے لئے بھی کافی مشکلات کھڑی کر دیں۔
-
داعش کے اسرائیلی ہتھیار ۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۱شامی فوج نے شام کے علاقے دیر الزور کے قریب داعشی ہتھیاروں کا ایک گودام دریافت کیا ہے جس میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور جنگی سازو سامان موجود تھا۔تعجب کی بات یہ کہ وہاں موجود اسلحے کی بڑی مقدار اسرائیلی اسلحوں کی تھی۔
-
چٹان تراش کر بنایا گیا ہے یہ دیہات! ۔ تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں واقع ایلخانی دور کا ایک قدیمی پہاڑی دیہات ’’حیلہ ور‘‘ جو بظاہر پہاڑ کی چٹانوں کو تراش کر بنایا گیا ہے۔
-
فلسطین میں خونی مظاہرہ! ۔ تصاویر
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰فلسطین: گزشتہ جمعہ کو یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ اور مظاہروں کا سلسلہ فلسطین کے غزہ اور مغربی کنارے پر جاری ہے۔مظاہرین کو کچلنے کے لئے صیہونیوں نے ایک بار پھر فائرنگ کی ہے۔
-
کشمیر؛ ایران صغیر، فلسطین کبیر! ۔ تصاویر
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶گزشتہ جمعہ کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین اور ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے تصادم میں 17 لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا اور متعدد دیگر زخمی بھی ہوئے۔اسی درمیان فلسطین سے بھی گزشتہ جمعہ کو ہی یہ خبر آئی کہ وہاں بھی فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی درندوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 17 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 1500 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔بر صغیر اور مشرق وسطیٰ کے حالات پر نظر رکھنے والے مبصرین کو فلسطین اور کشمیرکے مابین کئی زاویوں سے بہت سی مماثلت نظر آتی ہے۔
-
ایران کا سب سے خوبصورت حمام! ۔ تصاویر
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۱ایران کے شہر ہمدان میں ’’قلعہ حمام‘‘ نامی ایک خوبصورت میوزیم جو کبھی واقعی حمام ہوا کرتا تھا۔
-
فلسطین نے دنیا کے منفورترین شخص کو چنا ۔ تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۶فلسطین کے غزہ اور مغربی کنارے میں گزشتہ جمعہ کو یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ کے دوران ’’گیلا بارود‘‘ عنوان سے ایک فیسٹیول کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں فلسطینیوں نے دنیا کے منفورترین شخص کو اپنے ووٹ دے کر چنا۔اس ووٹنگ میں امریکی صدر مسٹر ٹرمپ ،غاصب صیہونی حکومت کے سرغنہ نتن یاہو اور اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نکی ہیلے سے بازی مار لے گئے!
-
الو کہلاتا ضرور ہے پر ہے نہیں!
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲الو کو ہم ’’الو‘‘ کہتے ضرور ہیں پر اسے ’’الو‘‘ سمجھنا ہماری نادانی ہوگی۔ شک نہیں کہ الو بھی بہت سی دیگر مخلوقات کی مانند قدرت کے شاہکاروں میں سے ایک ہے۔
-
کیلوں پر دکھائی فنکاری ۔ تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳ہالینڈ کے ایک آرٹسٹ نے کیلے پر کندہ کاری کر کے خوبصورت فن پارے تیار کئے۔