-
واقعہ عاشورا کی منظر کشی ۔ تصاویر
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۶دو ایکڑ کے رقبے میں ہونے والی واقعہ عاشورا کی اس منظر کشی میں قریب ۲۵۰ اداکار حصہ لیتے ہیں۔ یہ پروگرام جسے ایران میں تعزیہ کہتے ہیں،ہر سال صوبہ فارس میں واقع صحرارود فسا دیہات میں منعقد ہوتا ہے۔
-
’’یوم العباس‘‘ پر لاکھوں ہاتھوں نے سینہ زنی کی ۔ تصاویر
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۰ایران:زنجان شہر میں یوم العباس کے شاندار مناظر ملاحظہ کریں۔
-
آٹھویں شب محرم رہبر انقلاب کے ساتھ ۔ تصاویر
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۹ماہ محرم کی آٹھویں شب میں بھی رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حسینیہ امام خمینی رح میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔ اس مجلس سے تہران کے امام جمعہ آیت اللہ صدیقی نے خطاب کیا۔
-
کربلا؛اشک، آہ و نالہ، سوگ و ماتم ۔ تصاویر
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲آنحضرت صلی اللہ علیہ و الہ وسلم فرماتے ہیں:قتل اور شہادت حیسن (ع) کو لے کر مومنین کے دلوں میں ایسی حرارت پائی جاتی ہے جو کبھی ٹھنڈی نہیں ہو سکتی۔ ان دنوں کربلا میں اُس حرارت کے حسین جلوے نظر آتے ہیں۔
-
اشک و غم کا سیلاب ہے کربلا میں ۔ تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵موسم عزا آتے ہی پروانے شمع عشق و محبت ’’حسین بن علی‘‘ (علیہما السلام) کے ارد گرد اکٹھا ہوئے۔
-
کشمیر میں پھر ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ روز بعد نماز جمعہ کشمیری جوانوں اور ہندوستانی فورس کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ معترض لوگوں کا مطالبہ تھا کہ کشمیری علاقے میں موجود ہندوستانی فورسز کو فوری طور پر ہٹایا جائے۔
-
حسینی شیرخواروں کا عظیم الشان اجتماع ۔ تصاویر
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲دنیا کے چالیس سے زائد ممالک سمیت پورے ایران میں حسینی شیرخواروں کا پندرہواں عظیم الشان اجتماع آج منعقد ہوا۔
-
یہ خزاں دیکھ کر دل میں بہار آجائے! ۔ تصاویر
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳عالم خلقت میں ایسے حسین اور دلنواز قدرتی مناظر جنم لیتے رہتے ہیں جنہیں دیکھ کر بے ساختہ زبان ’’سبحان اللہ‘‘ کہہ اٹھتی ہے۔ان دنوں آہستہ آہستہ فصل خزاں کا آغاز ہو رہا ہے۔ (تصاویر: مہر نیوز)
-
محرم کی تیاری زوروں پر ۔ تصاویر
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱ان دنوں دنیا کے دیگر ممالک اور علاقوں کی مانند تہران بھی ماہ محرم کے استقبال کو آمادہ ہو رہا ہے۔
-
رہبر نے جوانوں کے کاندھوں پر ہاتھ رکھا ۔ تصاویر
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آج بروز اتوار پولیس کیڈٹ یونیورسٹی پہونچے جہاں انہوں نے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ وہاں موجود پولیس کے افسروں اور جوانوں سے خطاب بھی کیا۔