-
باپ کو بیٹے کا پرسہ ۔ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴جواں سال امام مظلوم باب الحوائج حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مشہد مقدس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں نے اکٹھا ہو کر حضرت امام رضا علیہ السلام کو انکے فرزند دلبند کا پرسہ دیا۔
-
اجڑ جائیں گے پر اسرائیل آباد نہیں رہنے دیں گے! ۔ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷خود چاہے اجڑ جائیں مگر اسرائیل کو اجاڑ کر ہی دم لیں گے۔
-
کاظمین نے لباس عزا زیب تن کیا ۔ تصاویر
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱۲۹ ذی قعدہ سنہ ۲۲۰ ہجری کو حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کا یوم شہادت ہے، اس موقع پر روضۂ کاظمین کو سیاہ پوش کر دیا گیا۔
-
عالم اسلام کا بوجھ اٹھائے ہیں یہ بچے ! ۔ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵چھوٹوں پر بڑی ذمہ داریاں !
-
جنوبی ایشیا میں سیلاب کا قہر ۔ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱جنوبی ایشیا میں واقع ممالک ہندوستان، نیپال اور بنگلادیش، اس وقت سیلاب کا شکار ہیں جہاں مونسون بارشوں کے سبب بڑے پیمانہ پر تباہی مچی ہوئی ہے۔ سیلاب کے نتیجہ میں اب تک سینکڑوں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ (تصاویر از مہر نیوز)
-
جیل جہاں سب آزاد رہتے ہیں ! ۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶دنیا میں ایک جیل ایسا بھی ہے جو بظاہر آپ کو ایک اعلیٰ قسم کا تفریحی مرکز نظر آئے گا۔ ناروے میں موجود ایک جزیرہ پر بنا ہوا بیسٹوئے نامی ایک جیل جہاں رہنے والے مجرم پوری سہولتوں کے ساتھ آزادانہ طور پر زندگی گزارتے ہیں۔ یہاں کھیتی باڑی، مچھلی کا شکار اور گھڑسواری وغیرہ جیسے کاموں کی سہولیات بھی فراہم ہیں۔
-
شہید حججی کو یہ عزت خدا نے دی ہے۔ تصاویر + ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷شہید محسن حججی کے اہل خانہ جس وقت مشہد مقدس ایئرپورٹ پر پہونچے تو انکا شاندار استقبال ہوا۔
-
حرم میں یاد کیا گیا حججی اور مشلب کو ۔ تصاویر
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں شہدائے والا مقام محسن حججی اور احمد محمد مشلب سمیت دیگر مدافعین حرم شہدا کی یاد میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی مہمان کے طور پر ان شہدا کے اہل خانہ کو دعوت دی گئی تھی۔ اس تقریب میں ان دو شہدائے گرانقدر کے اہل خانہ کی قدردانی بھی کی گئی۔
-
سعودی عرب میں امریکی شہر! ۔ تصاویر
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰ظھران، ایک سعودی شہر جہاں امریکی اور یورپی رہا کرتے ہیں۔
-
حزب اللہ طاقتور ہے تو ہم کیوں نہ ہوں؟! ۔ تصاویر
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳سعد حریری نے حزب اللہ کی بڑھتی طاقت کے مقابلہ لبنانی فوج کو کمزور ہوتا دیکھا تو ٹرمپ سے اسلحوں کی درخواست کر ڈالی۔