عالم اسلام کا بوجھ اٹھائے ہیں یہ بچے ! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i294798-عالم_اسلام_کا_بوجھ_اٹھائے_ہیں_یہ_بچے_!_تصاویر
چھوٹوں پر بڑی ذمہ داریاں !
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۵ Asia/Tehran
  • عالم اسلام کا بوجھ اٹھائے ہیں یہ بچے ! ۔ تصاویر

چھوٹوں پر بڑی ذمہ داریاں !

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس گرمی کی چھٹیوں میں اپنی قوم کے جوانوں اور نوجوانوں کے لئے فوجی ٹریننگ کا اہتمام کرتی ہے۔ یہی وہ جوان ہیں جو پورے عالم اسلام کی نمائندگی میں صیہونی جلادوں سے مقابلہ کرتے ہیں۔ اسی لئے جتنی بڑی ذمہ داری ان کے کاندھوں پر ہے، اتنی ہی سخت ٹریننگ ان کی ہوتی ہے۔