Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ Asia/Tehran
  •  شیطان تذلیل کی حد میں یقین نہيں رکھتا، جولانی کے فوجیوں کو اسرائیلی فوجیوں نے برہنہ کردیا

ایسے حالات میں کہ اسرائیل شام کے مختلف علاقوں پر قابض ہے اور آئے دن حملے کرتا رہتا ہے ، الجولانی اس سے ہاتھ ملانے کے لئے بے چین نظر آ رہے ہيں۔

سحرنیوز/عالم اسلام: ابلاغیاتی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ شام  کے علاقے درعا میں صیہونی فوجیوں نے عبوری جولانی حکومت کے کچھ فوجیوں سے ہتھیار زمین پر رکھوانے کے بعد انہیں  ننگا کردیا

  گزشتہ دنوں مختلف عرب ابلاغیاتی ذرائع اور شام کے نیوز چینلوں نے رپورٹ دی ہے کہ درعا میں صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جولانی کے فوجیوں سے ہتھیار رکھوانے کے بعد انہیں ننگا کردیا ۔

 اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ہاتھوں اپنے فوجیوں کو ننگا کئے جانے پر دمشق کی عبوری حکومت نے خاموشی اختیار کی ہے۔

 

ٹیگس