کربلائے معلیٰ میں ساقی کربلا، ابن علی و ام البنین علیہما السلام، حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے گنبد مبارک کو غسل دیا گیا۔